Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Vegetable prices likely to decline next month: آئندہ ماہ سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان، خام تیل پر تشویش: وزارت خزانہ
انہوں نے کہا کہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں اور آنے والے مہینوں میں اس کے اثرات صاف طور پر نظر آئیں گے۔
Indian junior men’s hockey: ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم کو میزبان جرمنی کے خلاف 2-3 سے شکست ہوئی
جرمنی نے دوسرے ہاف میں اپنے کھیل کی رفتار کو بڑھایا اور ہندوستانی دفاع نے مناسب جواب دیا۔ اس دوران بھارتی ٹیم نے بھی جوابی حملے کیے لیکن حریف ٹیم کا دفاع شاندار رہا۔
US cancels visas of 100 more Nicaraguan officials for their role in ‘undermining democracy’: امریکہ نے جمہوریت کو کمزور کرنے میں کردار ادا کرنے پر نکاراگوا کے مزید 100 اہلکاروں کے ویزے منسوخ کر دیے
امریکی محکمہ خارجہ نے ہفتے کے روز نکاراگوا کے صدر ڈینیئل اورٹیگا کی حکومت کی حمایت کرنے پر وسطی امریکی ملک کے 100 سے زائد اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں۔
Chandrayaan-3: چندریان-3: اسرو نے لینڈر ماڈیول کو مدار میں اور نیچے پہنچایا، اب صرف کچھ کلو میٹر کے قریب
اسرو نے کہا کہ لینڈر (وکرم) اور روور (پرگیان) پر مشتمل لینڈر ماڈیول کے 23 اگست کی شام کو چاند کی سطح پر پہنچنے کی امید ہے۔
Washington : مشرقی واشنگٹن کے جنگل میں خوفناک آگ سے ایک شخص ہلاک، 185 ڈھانچے کو نقصان
محکمہ ٹرانسپورٹ نے اپنے ویب پیج پر کہا کہ "شاہراہ کے دونوں طرف آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔"
Weather Updater: ملک بھر میں مانسون ایک بار پھر متحرک، دہلی-یوپی سمیت ان ریاستوں میں بادل برسیں گے، اورنج الرٹ جاری
اتراکھنڈ اور ہماچل میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ندیاں تیز ہیں اور ریاستوں میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔
Petrol Diesel Rate: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی،لکھنؤ، گروگرام میں پٹرول-ڈیزل سستا
کئی ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی ڈیزل کی بنیادی قیمت پٹرول سے کہیں زیادہ مہنگی ہے۔ ہندوستان میں ڈیزل کی قیمتیں ہمیشہ پٹرول کی قیمتوں سے کم رہی ہیں جس کی وجہ مرکز اور ریاستوں کے درمیان ٹیکس کے فرق کے مختلف لیول ہیں۔
Petrol Diesel Price in India: بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج WTI کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.81 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ 84.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Aaj Ka Mausam: دہلی-نوئیڈا میں بارش سےصبح کی شروعات، ملک کی ان ریاستوں میں پھر سے مانسون سرگرم، شدید بارش کا الرٹ
بارش سے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ دہلی، نوئیڈا، گروگرام کے کئی علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔
Auto Driver Attacked By Bulls Video: دو سانڈوں کی لڑائی میں کود پڑا آٹو ڈرائیور، لیکن اس کے بعد نظارہ کچھ عجیب وغریب ہوگیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دو سانڈ سڑک کے بیچوں بیچ لڑتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔ یہ لڑائی دیکھتے دیکتھے کافی خوف ناک شکل اخیتار کرلیتی ہے