Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


گزشتہ پانچ برسوں کے دوران، ملک بھر میں 50 لاکھ سے زائد کسانوں نے 10,000 سے زیادہ ایف پی اوز میں شیئر ہولڈنگ حاصل کی ہے۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے ویژن "Temples of Education" اور "Karma Shiksha" کی بازگشت بھی اس پروگرام میں سنائی دیتی ہے، جیسا کہ انھوں نے حال ہی میں IIT کھڑگ پور میں کہا کہ "طلبہ بھارت کے نئے فریڈم فائٹرز ہیں، جن کے خیالات اور کوڈنگ بھارت کو تکنیکی خود انحصاری کی طرف لے جائیں گے"۔

مڈبھیڑ کے بعد کی گئی تلاشی میں تین لاشیں برآمد ہوئیں، جن کی شناخت ایک کروڑ کے انعامی نکسلی سہدیوسورین، 25 لاکھ کے انعامی رگھوناتھ ہیمبرم اور 10 لاکھ کے انعامی بیرسن گنجھو کے طور پر کی گئی ہے۔

 سابق پاکستانی کرکٹر راشد لطیف نے بھی کہا۔ لطیف نے بھارتی ٹیم کے خلاف ICC سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کہا: ہمارے کھلاڑی ہاتھ ملانے گئے تھے، لیکن بھارتی کھلاڑی جان بوجھ کر ڈریسنگ روم میں جلدی چلے گئے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی انجینئرز ڈے کی مبارکباد دی۔ انہوں نے 'ایکس' پر لکھا: تمام انجینئروں کو انجینئرز ڈے کی دلی مبارکباد۔ آپ کی دوراندیشی، جدت طرازی اور لگن بھارت کو تکنیکی ترقی کی بلند ترین سطحوں تک تیزی سے لے جا رہی ہے۔

ابھی تک ایونٹ کے منتظمین کی طرف سے اس سنگین غلطی پر کوئی باضابطہ معذرت یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔ اگرچہ میچ کے دوران سب کچھ معمول کے مطابق چلتا رہا، لیکن میچ سے پہلے ہونے والی یہ چوک پورے ایونٹ کی ساکھ پر اثر ڈال گئی ہے۔

ستمبر کو دہلی-این سی آر میں بادل چھائے رہنے کے امکانات ہیں۔ جنوبی اور مشرقی دہلی میں ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے، جب کہ دیگر علاقوں میں درجہ حرارت میں تھوڑا اضافہ ممکن ہے

پی ایم مودی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب کانگریس اقتدار میں تھی، تب پورا ملک دہشت گردی سے لہولہان تھا اور کانگریس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہتی تھی۔

پی ایم مودی نے مزید کہا: رات کو مجھے وزیرِ اعلیٰ نے ایک بات بتائی، جس سے مجھے دلی تکلیف پہنچی۔ انہوں نے مجھے کانگریس پارٹی کے صدر کا ایک بیان دکھایا۔ جس دن بھوپن ہزاریکا جی کو بھارت رتن دیا گیا، اُس دن کانگریس صدر نے کہا: 'یہ مودی ناچنے گانے والوں کو بھارت رتن دے رہا ہے۔'

پی ایم مودی نے کہا: آپریشن سندور کے بعد یہ میرا آسام کا پہلا دورہ ہے۔ ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندور کو زبردست کامیابی ملی۔ اس لیے آج ماں کاماکھیا کی دھرتی پر آکر ایک الگ ہی پنیہ کا احساس ہو رہا ہے۔