Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi extends birthday greetings to Maha CM Fadnavis: مہاراشٹر کے سی ایم دیویندر فرنویس کی سالگرہ پرپی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے پیغام میں کہا:"مہاراشٹر کے کامیاب وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ میں بھگوان سے ان کی صحت مند اور طویل عمر کی دعا کرتا ہوں۔"
Weather Update: دہلی-این سی آر میں برسیں گے بادل،جانئے یوپی -بہارسمیت ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق آج 22 جولائی دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ پورے ہفتے دہلی-این سی آر میں ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات ہیں۔
Bangladesh Air Force Jet Crashes Into School: بنگلہ دیش ایئرفورس کا طیارہ حادثے کا شکار، 20 افراد جاں بحق، 171 سے زائد زخمی — 1984 کے بعد سب سے ہولناک سانحہ
واقعے کے بعد حکومت نے ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ حادثے کے وقت اسکول میں تدریسی عمل جاری تھا اور سیکڑوں طالبعلم موجود تھے۔
Earthquake in Delhi- NCR today: دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، فرید آباد تھا زلزلے کا مرکز، جانئے کتنی تھی شدت
زلزلہ سائنسدانوں کے مطابق ہماری زمین کی سطح بنیادی طور پر سات بڑی اور کئی چھوٹی ٹیکٹونک پلیٹوں پر مشتمل ہے۔ یہ پلیٹیں مسلسل حرکت کرتی رہتی ہیں اور اکثر ایک دوسرے سے ٹکرا جاتی ہیں۔
Jagdeep Dhankar Resignation: خراب صحت یا سیاست؟ جگدیپ دھنکڑ کے استعفے پر اپوزیشن کا سوال — جانئے کس نے کیا کہا
نشیکانت دوبے نے کہا: "فلموں میں قادر خان جی کا کردار ادا کر رہا ہے اپوزیشن۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی انہیں ہٹانے کی قرارداد لائے تھے، کم از کم شخص کی صحت کا تو خیال کریں۔"
Maratha bastion in Tamil heartland: Gingee fort’s rise to Unesco glory: تمل سرزمین میں مراٹھا قلعہ: گنجی قلعے کی یونیسکو میں شمولیت کی داستان
مرہٹہ دور میں گنجی کو اس وقت خاص اہمیت ملی جب 1689 میں شیواجی کے بیٹے راجارام نے مغل حملوں سے بچنے کے لیے یہاں پناہ لی۔
Precision Test of ‘Akash Prime’ Missile Successful: لداخ میں 15 ہزار فٹ کی بلندی پر آکاش پرائم دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ، پاک چین فضائی حملوں سے محفوظ رکھے گے
بھارت نے لداخ میں 15 ہزار فٹ کی بلندی پر آکاش پرائم میزائل کا تجربہ کرکے ایک بڑا پیغام دیا ہے۔ نئی آکاش پرائم میزائلیں پچھلی نسل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور بہتر کارکردگی کی حامل ہیں۔
India’s UPI Revolution Powers 50% Of World’s Digital Payments: بھارت کا یو پی آئی انقلاب دنیا کے 50 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کو تقویت دیتی ہے
یہ پلیٹ فارم اب 491 ملین افراد اور 65 ملین تاجروں کو خدمات فراہم کر رہا ہے اور 675 بینک اس نظام سے منسلک ہیں۔ یو پی آئی بھارت میں تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 85 فیصد اور دنیا بھر میں تمام ریئل ٹائم ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کا تقریباً آدھا حصہ سنبھالتا ہے۔
Rail Revolution in Northeast: بھارت میں ریلوے انقلاب، 2018 سے 2025 کے درمیان رابطے میں تبدیلی لانے والے 10 منصوبے
یہ رپورٹ 2018 سے 2025 کے درمیان اُن 10 اہم ریلوے ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالتی ہے، جنہوں نے نہ صرف پہلی بار ریاستوں کی راجدھانیوں کو جوڑا، بلکہ برقی روٹوں کو شمال مشرق کے دشوار گزار علاقوں تک پہنچایا۔
This Indian city just outranked Italy’s Florence in tourist favourites of 2025: ہندوستان کے اس شہر نے 2025کے سیاحوں کے پسندیدہ شہروں کی فہرست میں اٹلی کے فلورنس کو پیچھے چھوڑا
"گلابی شہر" کے نام سے مشہور جے پور نے 91.33 پوائنٹس کے ساتھ پانچواں مقام حاصل کیا، جب کہ فلورنس 90.08 پوائنٹس کے ساتھ گیارھویں نمبر پر رہا۔ ٹریول + لیژر نے جے پور کو ایک دلکش مقام قرار دیا اور اس کے شاندار ہوٹلوں، عالمی معیار کی خریداری اور رنگا رنگ ثقافتی ورثے کی تعریف کی۔





