Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
West Bengal woman who went missing almost 15 years ago: مغربی بنگال کی خاتون تقریباً 15 سال قبل لاپتہ ہو گئی تھی، راجستھان سے ملی، ریڈیو کلب کی کوششوں کی بدولت
مغربی بنگال میں ریڈیو کلب کے اراکین نے راجستھان میں اپنے ہم منصبوں سے رابطہ کیا اور خاتون اور اس کے شوہر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مقامی مہابیرجی پولیس اسٹیشن سے مدد طلب کی۔
G20: جی 20 میں ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ، ششی تھرور بھی ہوئے مرید
امیتابھ کانت نے اتوار کو کہا کہ ہندوستانی سفارت کاروں کی ایک ٹیم نے یہاں لیڈرس سمٹ میں اپنائے گئے جی 20 اعلامیہ پراتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے 200 گھنٹے سے زیادہ مسلسل بات چیت کی۔
Indian Embassy: مراکش میں زلزلے سے کسی ہندوستانی کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں
مراکش کی وزارت داخلہ نے ہفتے کو دیررات اطلاع فراہم کی کہ زلزلے میں 2,012 افراد ہلاک اور کم از کم 2,059 زخمی ہوئے، ان زخمیوں میں سے 1,404 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
Indian archer Prathamesh Jawkar: ہندوستانی آرچر پرتھمیش جاواکر نے ورلڈ کپ فائنل میں حاصل کیا چاندی کا تمغہ
ہندوستانی خواتین کمپاؤنڈ تیر اندازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی ادیتی سوامی اور جیوتی سریکھا وینم دونوں پہلے راؤنڈ سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔
G20 Summit Delhi: ‘بھارت کا پیغام…’، آئی ایم ایف کی گیتا گوپی ناتھ نے جی 20 کی کامیاب تقریب پر کہا، پی ایم مودی نے دیا رپلائی
وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کی۔ صدر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ایکس پر لکھا، صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کا اعزاز، جس کی کہانی بہت متاثر کن ہے۔
Morocco Earthquake Update: مراکش میں تباہ کن زلزلے نے مچائی تباہی! ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سےزائد،وزیر اعظم مودی نے کیا افسوس کا اظہار
پی ایم مودی نے مراکش میں تباہ کن زلزلے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا – مراکش میں زلزلے کے باعث جان و مال کے نقصان پر گہرا رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 3: ‘جوان’ کا جادو باکس آفس پر چل گیا! تین دن میں کمائے 200 کروڑ روپے، جانیں تیسرے دن کتنا جمع ہوا؟
'جوان' سینما گھروں میں دھوم مچا رہی ہے اور شائقین اسے بہت پیار دے رہے ہیں۔ فلم صرف تین دنوں میں 200 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔
G20 Summit 2023 Delhi: یوکرین نے جی 20 سربراہی اجلاس میں جاری کیے گئے منشور پر اٹھائے سوال، کہا – ‘فخر کرنے کی کوئی بات نہیں
اپنی مایوسی کے باوجود، نکولائنکو نے منشور میں یوکرین کے اتحادیوں کا ملک کی صورتحال کو آگے بڑھانے میں ان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔
Former PM Nawaz Sharif : سابق وزیراعظم نواز شریف کی اکتوبر میں پاکستان واپسی کا امکان
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے پہلے کہا تھا کہ موجودہ معاشی بحران کے دوران انہیں اپنے ووٹ بینک اور حامیوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے واپس آنا پڑے گا۔
Haryana: ہریانہ کے ریواڑی میں ہنڈائی کارکے شوروم میں شدید آتشزدگی
فائر فائٹرز آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔