Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi celebrated Raksha Bandhan festival at his residence: پی ایم مودی نے اپنی رہائش گاہ پر منایا رکشا بندھن کا تہوار، بچوں سے بندھوائی راکھی
اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے 7، لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر بچوں سے راکھی بندھوائی۔ اس دوران پی ایم مودی نے 105 بچوں، اساتذہ اور این جی او کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
Heavy rain in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں شدید بارش سے زندگی درہم برہم، سڑکیں بنیں تالاب ، پروازیں منسوخ، ریڈ الرٹ جاری
ملک بھر میں ہفتہ کے روز رکشا بندھن کا تہوار بھی منایا جا رہا ہے، ایسے میں ویک اینڈ ہونے کے باوجود ٹریفک نظام کو برقرار رکھنا ایک چیلنج بن گیا ہے۔
Jammu and Kashmir Kulgam Encounter: جموں و کشمیر کے کولگام میں دو جوان شہید، انکاؤنٹر میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، نو دنوں سے جاری ہے جھڑپ
یہ آپریشن یکم اگست کو اُس وقت شروع ہوا تھا جب سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ اب تک اس مڈبھیڑ میں دو دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔
Raksha Bandhan festival Amit Shah wishes the countrymen: رکشا بندھن کا تہوار پورے ملک میں جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے، امت شاہ نے دی ہم وطنوں کو مبارکباد
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رکشا بندھن کے مقدس موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر عوام کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے اس تہوار کو بھائی بہن کے رشتے کی ایک روحانی اور جذباتی گہرائی کے طور پر بیان کیا۔
President Murmu and PM Modi greets the nation on Raksha Bandhan festival: رکشا بندھن پر صدر جمہوریہ مرمو اور وزیر اعظم مودی نے قوم کو دی مبارکباد
دروپدی مرمو نے مزید لکھا کہ: آئیے اس موقع پر ایک خوشحال ملک کی تعمیر کا عہد کریں، جہاں ہر عورت خود کو محفوظ محسوس کرے اور ملک کی ترقی میں فعال کردار ادا کر سکے۔
Trump to meet Putin in Alaska on 15th August : روس- یوکرین جنگ کو ختم کرنے کی کوششیں تیز، 15 اگست کو الاسکا میں پوتن سے ملاقات کریں گے ٹرمپ
ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا:"اس ملاقات کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ ہم کچھ زمین واپس لیں گے، کچھ تبادلے ہوں گے۔ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہوگا۔"
Acharya Pramod Krishnam: “Wish Rahul Had Such Values” :سندھیا کےدگ وجے سنگھ کے لئے احترام پرمود کرشنم نے راہل گاندھی پر کسا طنز،کہا کاش راہل میں ہوتے ایسے سنسکار
آچاریہ پرمود کرشنم نے ایک ویڈیو پوسٹ کر کے لکھا:کاش یہ سنسکار راہل گاندھی میں ہوتے، تو بزرگ لیڈروں کو 'لنگڑا گھوڑا' نہ کہتے۔ انہیں جیوترادتیہ سندھیا سے کچھ تو سیکھنا چاہیے تھا۔
Central Cabinet Meeting: سلنڈر کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی، شمال مشرق کی ترقی کے لیے خصوصی پیکیج… مودی کابینہ کے اجلاس میں لیے گئے یہ 5 بڑے فیصلے
مرکزی کابینہ نے تیل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) کے لیے 30,000 کروڑ روپے کی ایل پی جی سبسڈی کو منظوری دی ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی۔ کابینہ کے اجلاس میں شمال مشرقی ریاستوں، خاص طور پر آسام اور تریپورہ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ ان دونوں ریاستوں کے لیے 4,250 کروڑ روپے کا خصوصی ترقیاتی پیکیج منظور کیا گیا ہے۔
Weather Update: رکشا بندھن پر دہلی-این سی آر والوں کو بارش کا تحفہ، رات بھر برسے بادل، ملک بھر میں مانسون کی بارش سے کہیں راحت، کہیں تباہی
اگرچہ بارش نے گرمی اور امس سے نجات دلائی ہے، لیکن کنّاٹ پلیس، منٹو روڈ، آئی ٹی او اور متھرا روڈ جیسے علاقوں میں پانی بھرنے کے باعث ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ رکشا بندھن کے دن سفر کرنے والوں کو احتیاط برتنے اور ٹریفک اپڈیٹس چیک کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
Govt slashes telecom testing fees by up to 95% to boost local manufacturing: حکومت نے مقامی پیداوار کے فروغ کے لیے ٹیلیکام ٹیسٹنگ فیس میں 95فیصد تک کمی کر دی
اس نئے ٹیرف کے تحت بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ڈیوٹی لگائی جائے گی، جو کہ پہلے سے نافذ 25 فیصد کے ساتھ مل کر کل 50 فیصد تک پہنچ جائے گی۔





