Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi SCO Summit China: تیانجن میں رقم ہوگا سیاست کا نیا باب، SCO کے اسٹیج پر ایک ساتھ نظر آئےمودی، پوتن اور جن پنگ
آج پیر کے روز ایک بار پھر SCO کے رہنماؤں کا اجتماع ہوگا۔ دو دنوں پر محیط اس اجلاس کا آج آخری دن بھی ہے۔ پی ایم مودی بھی اس اجلاس میں شریک ہوں گے، جس کے بعد وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔
LPG Price Cut: خوشخبری، ایک بار پھر ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی، جانئے آ پ کے شہر میں کتنے میں مل رہا ہے سلنڈر
آئل کمپنیوں کی جانب سے ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کے بعد نئے نرخ جاری کیے جاتے ہیں۔ یہ نئی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کریڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں، انڈین کرنسی (روپے) کی قدر اور دیگر بازار کی صورت حال کے مطابق مقرر کی جاتی ہیں اور فوراً پہلی تاریخ سے نافذ العمل ہو جاتی ہیں۔
Jain Acharya Lokesh Muni, founder of the World Peace Center: اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ بھارت میں سیکھیں گے امن کی تعلیم-آچاریہ لوکیش منی
ورلڈ پیس سینٹر کے بانی جین آچاریہ لوکیش مُنی نے اس معاہدے کو ایک سنگِ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا:"اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور ورلڈ پیس سینٹر کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ تعلیم میں انقلابی تبدیلی لائے گا اور دنیا بھر میں امن اور خیر سگالی کے پیغام کو عام کرے گا۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 9 افراد جاں بحق… دہلی-این سی آر تک محسوس ہوئے جھٹکے
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:"بدقسمتی سے آج رات آنے والے زلزلے کے باعث ہمارے کچھ مشرقی صوبوں میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
Priya Marathe Death: کس کینسر سے ہوا پوتر رشتہ اداکارہ پریا مراٹھے کا انتقال؟ جانئے اس کے علامات
کینسر آج کے دور کی سب سے خطرناک اور مہلک بیماریوں میں سے ایک ہے۔ یہ جسم کی ان خلیات (سیلز) میں ہوتا ہے جو اچانک تیزی سے بڑھنے اور پھیلنے لگتی ہیں۔ عام خلیات ایک حد تک ہی بڑھتے ہیں،
125th Episode of Mann Ki Baat:من کی بات: ‘پرتبھا سیتو’ سے لے کر سولر کرانتی اور قدرتی آفات تک، پی ایم مودی کے خطاب کی 10 بڑی باتیں
پی ایم مودی نے بتایا کہ سولر پاور سے کسانوں کی زندگی بدل رہی ہے۔ سولر پمپ اور سولر رائس ملز کے ذریعے کسانوں کی آمدنی بڑھی ہے۔ انہوں نے بہار کی دیوکی جی کا ذکر کیا جنہیں اب محبت سے ’سولر دیدی‘ کہا جاتا ہے۔
Mann Ki Baat: یوپی اسی سی امتحان میں کامیاب نہ ہونے والے نوجوانوں کے لئے حکومت نے لیا بڑا فیصلہ، پی ایم مودی نے من کی بات میں کیا ذکر
انہوں نے بتایا کہ:"اب تک ایسے امیدواروں کو دیگر امتحانات کے لیے نئے سرے سے تیاری کرنی پڑتی تھی، جو وقت اور وسائل دونوں کا زیاں تھا۔ لیکن ‘پرتیبھا سیتو’ کے ذریعے ان کی محنت کا مناسب استعمال ممکن ہو سکے گا۔"
Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ میں پی ایم نریندر مودی کا اظہار افسوس – قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی، بچاؤ ٹیموں کی تعریف
پی ایم مودی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں فوج، مقامی افراد، سماجی کارکنوں، ڈاکٹروں اور انتظامیہ نے مثالی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے ہر اس شہری کا دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے انسانیت کو مقدم رکھتے ہوئے آگے بڑھ کر مدد کی۔
Mann Ki Baat: پی ایم نریندر مودی آج ’من کی بات‘ کے 125ویں ایپیسوڈ سے قوم سے کر رہے ہیں خطاب
پروگرام میں اب تک صفائی مہم (سوچھ بھارت ابھیان)، ماحولیات، ڈیجیٹل تعلیم، خواتین کا بااختیار بنانا اور گراس روٹ سطح پر اختراعات جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی جا چکی ہے۔ اس کے اثرات کی بدولت کئی تحریکیں عوامی شمولیت کے ذریعے قومی سطح پر مؤثر ثابت ہوئیں۔
PM Modi China Visit SCO: تیانجن میں پی ایم مودی اور صدر شی جن پنگ کی میٹنگ جاری — این ایس اے اجیت ڈووال بھی موجود،اس ملاقات پر دنیا بھر کی نظریں
اس اہم ملاقات میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر (NSA) اجیت ڈووال بھی شریک تھے، جس سے اس بات کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے کہ سیکیورٹی اور اسٹریٹیجک امور بھی ایجنڈے میں شامل تھے۔





