Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ہر دروازے پر نصب شاندار جانوروں کے مجسموں کی ثقافتی اہمیت کو ظاہر کرنے والا اسکرپٹ بھی موجود ہے۔ اس رسم الخط میں جانوروں کی اہمیت کو دکھایا گیا ہے۔

اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم جاری، ایک اور فوجی شہید، اس شہید فوجی کا نام یوگیش ہے

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے۔ فلم ہر روز کمائی کے نئے ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر 18 ستمبرکو دہلی-این سی آر میں دن بھر آسمان ابر آلود رہنے اور کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

نہ صرف بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تمام لوگوں کا ڈی این اے ایک ہے۔

دوپٹہ کھینچنے کی وجہ سے طالبہ اپنا توازن کھو بیٹھی اور سائیکل سمیت سڑک کے بیچوں بیچ گر گئی۔ پیچھے سے آنے والی دوسری موٹر سائیکل نے طالبہ کے چہرے کچل دیا۔

دہلی کے آل انڈیا  فائن آرٹس اینڈ کرافٹ سوسائٹی میں آرتی زیوری  کی شاندار پینٹنگس نے لوگوں کو سوچنے پر مجبورکردیا ہے۔

راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل پرمود چندر مودی کو لکھے خط میں ملکارجن کھڑگے نے 15 ستمبر کی شام دیر گئے اس پروگرام کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔

شاہ رخ خان نے 'جوان' کے ذریعے اپنی ہی بلاک بسٹر ہٹ فلم 'پٹھان' کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ دراصل جہاں 'جوان' نے اپنی ریلیز کے 10ویں دن 31.50 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے، وہیں ان کی پچھلی فلم 'پٹھان' نے 10ویں دن صرف 14 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

آج ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش ہے۔ بی جے پی نے پی ایم مودی کے یوم پیدائش پر کئی پروگرام منعقد کیے ہیں۔