Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ کینیڈا نے بھارت پر اپنے ملک میں ایک کینیڈین سکھ شہری کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ بہت بڑا الزام ہے۔

وجے کمار نے کہا، 'ہمیں لشکر طیبہ کے کمانڈر کی لاش ملی ہے اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ہمیں مزید لاشیں مل سکتی ہیں، اسی لیے تیسری لاش کی تلاش جاری ہے۔

خواتین کا ریزرویشن بل ایک آئینی ترمیمی بل ہے، جو بھارت میں لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔ یہ بل پہلی بار 1996 میں پیش کیا گیا تھا ۔لیکن اب تک پاس نہیں ہو سکا۔

25 ستمبر تک دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔ جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

وجے اور ان کے اہل خانہ نے ابھی تک اس دلخراش واقعہ کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

کینیڈا تارکین وطن سکھوں کے پسندیدہ ممالک میں سے ایک رہا ہے جہاں گزشتہ چند سالوں میں انتہا پسندی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

اسٹالن نے کہا، 'وہ ذات پات کی تفریق کی وجہ سے سناتن دھرم کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں۔ سناتن دھرم کو ختم کرنا پڑے گا۔ ہم ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کو ختم کرنے کی بھی بات کرتے ہیں۔

'مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر بحرانوں کی وجہ سے مذہب اور عقیدے کے جال میں پھنسے ہوئے ہم وطنوں کو پھنسانے کی سازش شروع ہو گئی ہے۔

وکرانت میسی اور شیتل  ٹھاکرکی منگنی کی تقریب میں صرف قریبی لوگ ہی شریک ہوئے۔ تین سال بعد یعنی 18 فروری 2022 کو انہوں نے  شادی کرلی۔

میڈیا کے بارے میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ جب ہماری حکومت مرکز میں اقتدار میں آئے گی تو ہم میڈیا کو بھی خود مختار بنائیں گے۔ ابھی ان کی آزادی کو کچھ لوگوں نے ہائی جیک کر لیا ہے