Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Arunachal Pradesh as an integral part of India: امریکہ کی پارلیمانی کمیٹی نے اروناچل پردیش کو ہندوستان کا اہم حصہ قرار دیتے ہوئے ایک قرارداد پاس کی
میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ قرارداد میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ امریکہ میک موہن لائن کو عوامی جمہوریہ چین اور بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے درمیان بین الاقوامی سرحد کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔
Crime Against Women: ڈی یو کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کرنے والے نے خود کوبتایا پولیس اہلکار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کی کچھ فحش تصاویر اور ویڈیوز بنائی تھیں۔ اس وقت لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تھی۔ اس کے بعد اس نے لڑکی کو بلیک میل کیا اور اس کی عصمت دری کی۔
Northern Railway cancels 600 trains for next 6 days: ناردرن ریلوے نے اگلے 6 دنوں کے لیے 600 ٹرینیں منسوخ کر دیں، دہلی کو پانی فراہم کرنے والے تین واٹر پلانٹس بند
دہلی کو پانی دینے والے تین واٹر پلانٹس بند کر دیے گئے ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے بتایا کہ پانی داخل ہونے کی وجہ سے دہلی کے تین واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بند کردیئے گئے ہیں۔ 25 فیصد پانی نہیں ملے گا۔ دہلی میں اگلے 2 دن تک پانی کی قلت رہے گی۔
Delhi Flood News Highlights:جمنا کے پانی کی سطح میں کمی، پی ایم نے دہلی کے حالات کی لی جانکاری
وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس سے وزیر داخلہ امیت شاہ سے فون پر بات کی اور دہلی کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے 24 گھنٹوں میں جمنا کی پانی کی سطح میں کمی کی امید ظاہر کی ہے۔
Ukraine ready to join NATO: روس سے جنگ کے بیچ نیٹو میں شامل ہونے کو تیار یوکرین،31 ممالک کی حمایت
اگر ہم یوکرین کو شامل کرتے ہیں تو ہم سب ایک جنگ کی حالت میں ہوں گے۔ اگر ایسا ہوا تو روس سے جنگ لڑنی پڑے گی۔ بائیڈن نے کہا، ہمیں یوکرین کو نیٹو میں شامل ہونے کا اہل بنانے کے لیے معقول طریقہ سے کام کرنا ہوگا۔
SDM Jyoti Maurya Case: تحقیقات میں ضلع کمانڈنٹ منیش دوبے قصوروار، بیوی نے بھی لگائے سنگین الزامات
منیش دوبے کا تیسرا کیس ان کی بیوی سے متعلق ہے۔ جس میں منیش دوبے کی بیوی نے ایک تحریری بیان دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ شادی کے بعد اب منیش دوبے اپنے گھر والوں سے جہیز میں 80 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں۔
Article 370 : آرٹیکل 370 پر اب 2 اگست میں ہوگی سماعت ، سپریم کورٹ نے تمام فریقین کو یہ ہدایات دیں
سی جے آئی چندر چوڑ نے تمام فریقین کو 25 جولائی تک تمام مسائل کی فہرست بنانے کی ہدایت دی ہے۔ اس سے قبل مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں حلف نامہ پیش کیا گیا تھا۔ جس پر جموں و کشمیر کے لیڈروں نے سوالات اٹھائے۔
Gangotri National Highway in Uttarkashi: اترکاشی میں لینڈ سلائیڈنگ سے چار عقیدت مندوں کی موت، نصف درجن سے زیادہ زخمی
گنگوتری سے اترکاشی سے واپس آرہے عقیدت مندوں کی گاڑی پر اوپر سے سونگر کے پاس پہاڑیوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بڑے بڑے پتھر گرے۔ اس حادثہ میں مارے گئے عقیدت مندوں کا تعلق اندھرا پردیش کے اندور سے ہیں۔
Andhra Pradesh Accident: آندھرا پردیش میں شادی میں جارہی بس نہر میں گری، 7 افراد کی دردناک موت
زخمیوں کو فوری طورپرعلاج کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا، اسپتال میں موجود بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے
School bus and car collide: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر اسکول بس اور کار میں تصادم، 6 افراد ہلاک
دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر راہول وہار، کراسنگ ریپبلک، غازی آباد کے قریب بس اور کار کے درمیان تصادم میں 6 افراد کی المناک موت ہو گئی۔