Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


یہ جدید ٹرین گجرات کے ادھنا سے اڈیشہ کے برہمپور تک چلے گی، اور عام مسافروں کو ایک محفوظ، آرام دہ اور سستی سفر کی سہولت فراہم کرے گی۔

نوراتری جس کا مطلب ہے "نو راتیں"، ہندو دھرم کا ایک اہم تہوار ہے، جس میں دیوی درگا کے نو روپوں کی پوجا کی جاتی ہے۔ یہ تہوار پورے بھارت میں بڑی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

دہشت گردی کے مسئلے پر بھی پیٹل گہلوت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کر دیا۔ انہوں نے کہا: ایک ایسا ملک جو طویل عرصے سے دہشت گردی کو فروغ دینے اور اسے برآمد کرنے میں ملوث ہے، اُسے اس طرح کی مضحکہ خیز باتیں کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

عدالت نے یہ بھی کہا کہ جب تک حل کی اسکیم مکمل طور پر نافذ نہیں ہو جاتی، CoC کا وجود قائم رہے گا۔ چیف جسٹس گوئی نے کہا کہ JSW نے کمپنی میں بطور کارپوریٹ قرضدار بھاری سرمایہ کاری کی ہے، جس کے باعث BPSL اب ایک منافع بخش کمپنی بن چکی ہے۔

مظاہرین نے الزام لگایا کہ ہندو پجاری چنمیہ کرشن داس کو یونس حکومت نے غیرقانونی طور پر جیل میں قید کیا ہے۔ اقلیتوں کے افراد کو مسلسل قتل اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے کہا کہ شیخ حسینہ کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو ہٹا کر یونس نے طاقت پر قبضہ کیا ہے۔

یہ دورہ صرف ایک مذہبی یا تہوار کی سرگرمی نہیں، بلکہ آنے والے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے تناظر میں ایک سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ بی جے پی اس موقع کو ریاست کی ثقافت سے جڑنے اور عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

ریتا دیوی نے یہ بھی بتایا کہ:پی ایم آواس یوجنا سے انہیں پکا گھر اور ٹوائلٹ ملا،اجوالا یوجنا نے چولہے کے دھویں سے نجات دلائی،آیوشمان بھارت اسکیم سے مفت علاج کی سہولت ملی،125 یونٹ مفت بجلی سے بچت ہو رہی ہے،اب وہ صاف پانی پیتی ہیں، اور ان کی بچت بچوں کے مستقبل میں کام آ رہی ہے۔

ناگیشور مشرا نے اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سیشنز کورٹ میں نظرثانی کی عرضی دائر کی، جو 21 جولائی 2025 کو منظور کر لی گئی، اور عدالت نے اے سی جے ایم کو مقدمہ دوبارہ سننے کا حکم دیا۔

پی ایم مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک میں 3 کروڑ "لکھ پتی دیدی" بنانے کا ہدف رکھا ہے۔ اب تک 2 کروڑ سے زائد بہنیں "لکھ پتی دیدی" بن چکی ہیں۔ ان کی محنت سے گاؤں بدلا ہے، سماج بدلا ہے اور خاندان کی حیثیت بھی بدلی ہے۔

پی ایم مودی نے جمعرات کو بانسواڑہ کے نپلا میں ماہی بانسواڑہ نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کی بنیاد رکھی۔ اس موقع پر ریاست میں 1.22 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کی مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا ۔