Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بادل چھائے رہیں گے،جانئے یوپی، مہاراشٹرا، بہار کا کیسا رہے گاموسم ؟
ستمبر کو دہلی-این سی آر میں بادل چھائے رہنے کے امکانات ہیں۔ جنوبی اور مشرقی دہلی میں ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے، جب کہ دیگر علاقوں میں درجہ حرارت میں تھوڑا اضافہ ممکن ہے
PM Modi in Assam: پی ایم مودی نے آسام کی سرزمین سے کیا بڑااعلان، جانئے ٰ ہیمنت بسوا شرما کی موجودگی میں پی ایم نے کیا کہا؟
پی ایم مودی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب کانگریس اقتدار میں تھی، تب پورا ملک دہشت گردی سے لہولہان تھا اور کانگریس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہتی تھی۔
PM Modi In Assam: ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندورکوزبردست کامیابی ملی — درانگ میں بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے مزید کہا: رات کو مجھے وزیرِ اعلیٰ نے ایک بات بتائی، جس سے مجھے دلی تکلیف پہنچی۔ انہوں نے مجھے کانگریس پارٹی کے صدر کا ایک بیان دکھایا۔ جس دن بھوپن ہزاریکا جی کو بھارت رتن دیا گیا، اُس دن کانگریس صدر نے کہا: 'یہ مودی ناچنے گانے والوں کو بھارت رتن دے رہا ہے۔'
PM Modi In Assam: میں شیو کا بھگت ہوں، سارا زہر نگل جاتا ہوں، پی ایم مودی نے آسام میں اپوزیشن کو بنایا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا: آپریشن سندور کے بعد یہ میرا آسام کا پہلا دورہ ہے۔ ماں کاماکھیا کے آشیرواد سے آپریشن سندور کو زبردست کامیابی ملی۔ اس لیے آج ماں کاماکھیا کی دھرتی پر آکر ایک الگ ہی پنیہ کا احساس ہو رہا ہے۔
Hindi Diwas 2025: پی ایم مودی سمیت کئی بی جے پی رہنماؤں نے دی ہندی دیوس کی مبارکباد، زبان کی اہمیت پر دیا زور
پی ایم مودی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا: آپ سب کو ہندی دیوس پر دل کی گہرئیوں سےمبارکباد۔ ہندی صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں بلکہ ہماری شناخت اور اقدار کا زندہ ورثہ ہے۔
Asaduddin Owaisi on India Pakistan Match: اسدالدین اویسی نے بھارت- پاکستان ایشیا کپ کرکٹ میچ پر بی جے پی کو بنایا شدید تنقید کا نشانہ
اسدالدین اویسی نے مزید کہا، جو لوگ حب الوطنی کی بات کرتے ہیں، وہ شرم سے ڈوب مریں۔ تم 700، 800 یا 2000 کروڑ روپے کے لیے یہ سب کرو گے؟
Lucknow Sarojini Nagar MLA and senior BJP leader Dr. Rajeshwar Singh: نیپال سے موازنہ بھارتی عوام کی توہین ہے، راجیشور سنگھ کا اکھلیش یادو کے بیان پر سخت ردعمل
راجیشور سنگھ نے کہا کہ آج کا نوجوان طبقہ ذات پات، خوشامدی سیاست اور ووٹ بینک کی سیاست کو مسترد کر چکا ہے۔ اس کی امیدیں اب ترقی، ٹیکنالوجی اور عالمی سطح پر قیادت سے جڑی ہوئی ہیں۔
PM Modi in Assam today for inauguration: پی ایم مودی آج آسام میں 18,530 کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
پی ایم مودی دوپہر 2:15 بجے ضلع گولاگھاٹ کے نملی گڑھ پہنچیں گے، جہاں وہ 5,000 کروڑ روپے سے زائد لاگت سے تیار کردہ بانس پر مبنی بایو-ایتھنول پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔
Clashes in London as 110,000 join far-right rally against immigration: لندن میں زبردست احتجاج، لاکھوں افراد سڑکوں پر، نعرے بازی، ہاتھوں میں جھندے، 26 زخمی
مارچ میں اندازاً 1 لاکھ 10 ہزار سے 1 لاکھ 50 ہزار افراد شریک ہوئے، جب کہ اس کے جواب میں "مارچ اگینسٹ فاشزم" کے عنوان سے نکالے گئے مظاہرے میں تقریباً 5 ہزار افراد نے شرکت کی۔ جوابی مظاہرے میں "پناہ گزین خوش آمدید" اور "فار رائٹ کا خاتمہ کرو" جیسے نعرے لگائے گئے۔
PM Modi interacts with locals in Imphal: پی ایم نریندر مودی نے امپھال میں مقامی لوگوں سے کی ملاقات
پی ایم مودی نے عوام کو یقین دلایا کہ مرکز ان کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے کہا: میں تمام گروپوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ امن کے راستے پر چلیں تاکہ اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں اور اپنی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنا سکیں۔





