Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Parliament Budget Session: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع، مہا کمبھ میں حادثہ پر لوک سبھا میں ہنگامہ
اپوزیشن کے ہنگامے کے بارے میں پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ پارلیمنٹ کا اجلاس خوش اسلوبی سے چلے گا۔
Trade War : چین، میکسیکو اور کینیڈا ٹرمپ کے ‘ٹیرف’ اقدام کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں، جانئے آخرکیا ہے تنازعہ کی وجہ ؟
امریکی صدر نے کہا کہ یہ قدم غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق ان کے خدشات کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ ریپبلکن رہنما نے ان دو اہم مسائل کو اپنی انتخابی مہم کی بنیاد بنایا تھا۔
Nirmala Sitharaman on Intax Budget: مودی حکومت نے انکم ٹیکس میں بھاری چھوٹ کیوں دی؟ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بتائی انسائڈ اسٹوری
ہندوستان ٹائمز' سے بات کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نے واضح طور پر کہا کہ "تمام آمدنی کے سلیب میں تبدیلی آئی ہے، جس سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہر شخص کو اس اعلان سے فائدہ ہو رہا ہے، چاہے اس کی آمدنی کتنی ہی کیوں نہ ہو۔
Delhi Weather Update: خبردار! ایک بار پھر بدلا موسم، بارش کا الرٹ، کیا دہلی والوں کو پریشان کرے گی سردی؟
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 4 فروری کو بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 8 فروری تک کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس تک گرنے کا امکان ہے۔
Under 19 Women T20 World Cup Final: بھارت نے سات ماہ میں جیتادوسرا ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل کرلیا اپنے نام
فائنل میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ افریقی ٹیم کے لیے مہنگا ثابت ہوا کیونکہ 44 رنز کے اسکور پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔
Delhi Assembly Election 2025: دہلی میں ووٹنگ سے پہلے بکھرے جھاڑو کے تنکے، پی ایم مودی کا عام آدم پارٹی حکومت پر بڑا حملہ
پی ایم مودی نے کہا، "کل جب سے بجٹ پیش کیا گیا ہے، پورا متوسط طبقہ کہہ رہا ہے کہ یہ بجٹ ہندوستان کی تاریخ میں متوسط طبقے کے لیے سب سے دوستانہ بجٹ ہے
Excessive Hand Washing: کیا آپ کو بھی بار بار ہاتھ دھونے کی پڑ گئی ہے عادت؟ تو ہوجائیں ہوشیار
تب بھی ہاتھ دھونا درست ہے۔ آپ سارا دن باہر رہنے کے بعد گھر واپس آتے ہیں۔ تب بھی ہاتھ دھوتے ہی ہیں۔ اور جب کروونا آیا۔ اس وقت لوگ ہاتھ دھوئے بغیر کوئی کام نہیں کرتے تھے۔
Deva Box Office Collection Day 2: شاہد کپور کی فلم ‘دیوا’ نے کا زبردست کلیکشن، 2025 کی ان فلموں کو دی شکست
دیوا' کے پروڈکشن ہاؤس، زی اسٹوڈیوز کے مطابق، 'دیوا' نے پہلے دن ہندوستانی باکس آفس پر 5.78 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ دوسرے دن فلم کو ویک اینڈ کا زیادہ فائدہ نہیں ملا ،لیکن اس کی کمائی میں قدرے اضافہ ہوا ہے۔
Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی
اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے قریب ایک پرائیویٹ لگژری بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی
US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو دیابڑا جھٹکا
جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ٹرمپ نے ہفتہ 1 فروری 2025 کو چین سے تمام درآمدات پر 10 فیصد اور میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے۔





