Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
PM Modi Japan Visit: پی ایم مودی اور پی ایم شیگیرو ایشیبا نے ای 10 بلیٹ ٹرین میں کیا سفر، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور اعتماد کی پٹری پر دوستی کی نئی رفتار
یہ منصوبہ 2017 میں اس وقت کے جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے شروع کیا تھا۔ رپورٹوں کے مطابق جاپان بھارت کو E3 اور E5 ماڈل کی دو بلیٹ ٹرینیں تحفے میں دے گا۔
India-China Relation: شی جن پنگ اور پی ایم مودی کی ملاقات کتنی اہم ؟ شی جن پنگ کا وہ خفیہ خط، ٹرمپ کے ٹیرف سے پہلے ہی بھارت-چین تعلقات کو بہتر بنانے کی رکھ دی بنیاد
31 اگست کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی میٹنگ کے دوران پی ایم نریندر مودی اور صدر شی جن پنگ کی ملاقات طے ہے۔ یہ ملاقات مودی کی سات سال بعد چین آمد پر ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے وہ 2019 میں چین گئے تھے۔
Cloudburst in Kashmir’s Ramban: جموں و کشمیر کے رامبن میں بادل پھٹنے سے شدید تباہی، 3 افراد ہلاک، کئی گھر ملبے تلے دبے
حکام کے مطابق صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور ضرورت پڑنے پر مزید ٹیمیں بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔ لگاتار ہونے والی موسلادھار بارش کی وجہ سے ندی نالوں کا پانی تیزی سے بڑھ رہا ہے،
Donald Trump Tariff: ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا، صدر بولے- یہ فیصلہ ملک کو تباہ کر دے گا
امریکی عدالت کے اس فیصلے کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک بڑا دھچکا مانا جا رہا ہے، اگرچہ عدالت نے ٹیرف کو 14 اکتوبر تک برقرار رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
PM Modi In Japan: ٹوکیو میں پی ایم مودی کی جاپانی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
پی ایم مودی نے اس ملاقات کی چند تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ پی ایم مودی نے لکھا:"اسپیکر فوکوشیرو نوکاگا اور جاپانی اراکین پارلیمنٹ کے ایک گروپ کے ساتھ میری ایک شاندار ملاقات ہوئی۔
Stray dog ‘menace’: Making sense of the Supreme Court’s intervention: دہلی ، اترپردیش کے علاوہ بھارت میں آوارہ کتوں کا قہر، لوگوں میں خوف وڈر کا ماحول، عوام میں میونسپل کارپوریشن کے خلاف غصہ
عوامی مطالبہ ہے کہ آوارہ کتوں کے بڑھتے خطرے پر قابو پانے کے لیے فوری، مؤثر اور انسان دوست پالیسی اپنائی جائے تاکہ مزید قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔
PM Modi In Japan: جاپان کی ٹیکنالوجی اور بھارت کی صلاحیت مل کر عالمی انقلاب لا سکتی ہے — ٹوکیو میں اقتصادی فورم سے پی ایم مودی کا بڑا بیان
پی ایم مودی نے کہا کہ جاپانی کمپنیوں نے بھارت میں 40 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے، اور صرف گزشتہ دو سالوں میں 13 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
India-Japan Economic Forum: پی ایم مودی بھارت-جاپان اکنامک فورم میں ہوئے شامل، کہا – پی یم شیگیرو یشیبا کی موجودگی نے اس کو اور بھی خاص بنا دیا
پی ایم مودی نے مزید لکھا:"بھارت اور جاپان کے گہرے اقتصادی تعلقات پر بات کی، اور ان شعبوں کی نشاندہی بھی کی جہاں آنے والے برسوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے —
PM Modi Japan Visit: جاپان ایک ٹیکنالوجی پاور ہاؤس ہے اور بھارت ایک ٹیلنٹ پاور ہاؤس – اکنامک فورم میں پی ایم مودی کا خطاب
اپنے خطاب میں مودی نے کہا:"آٹو سیکٹر میں ہماری شراکت داری کامیاب رہی ہے۔ ہم یہی جادو بیٹریز، روبوٹکس، سیمی کنڈکٹر، شپ بلڈنگ اور نیوکلیئر انرجی میں بھی دہرا سکتے ہیں۔ ہم مل کر گلوبل ساؤتھ، خاص طور پر افریقہ کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
Adani Power Gets Letter Of Award For 2,400 MW Thermal Power Plant In Bihar: اڈانی پاور کو بہار میں 2,400 میگاواٹ تھرمل پاور پلانٹ کے لیے لیٹر آف ایوارڈ ملا
اڈانی پاور نے اس سے قبل ایک سخت مقابلہ جاتی ٹیرف بیسڈ بولی کے دوران سب سے کم بجلی کی قیمت روپے 6.075 فی کلو واٹ آور پیش کر کے یہ معاہدہ حاصل کیا تھا۔





