Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


  اسرو نے کہا کہ لینڈر (وکرم) اور روور (پرگیان) پر مشتمل لینڈر ماڈیول کے 23 اگست کی شام کو چاند کی سطح پر پہنچنے کی امید ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے اپنے ویب پیج پر کہا کہ "شاہراہ کے دونوں طرف آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔"

اتراکھنڈ اور ہماچل میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے ندیاں تیز ہیں اور ریاستوں میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔

کئی ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی ڈیزل کی بنیادی قیمت پٹرول سے کہیں زیادہ مہنگی ہے۔ ہندوستان میں ڈیزل کی قیمتیں ہمیشہ پٹرول کی قیمتوں سے کم رہی ہیں جس کی وجہ مرکز اور ریاستوں کے درمیان ٹیکس کے فرق کے مختلف لیول ہیں۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج WTI کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.81 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ 84.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

   بارش سے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ دہلی، نوئیڈا، گروگرام کے کئی علاقوں میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دو سانڈ سڑک کے بیچوں بیچ لڑتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔ یہ  لڑائی دیکھتے دیکتھے کافی خوف ناک شکل اخیتار کرلیتی ہے

ڈوڈہ میں  میں اپنی تقریر میں آزاد کہتے ہیں کہ 600 سال پہلے کشمیر میں صرف کشمیری پنڈت تھے۔ پھر بہت سے لوگ مذہب تبدیل کر کے مسلمان ہو گئے۔

پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اورنئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلرکمیشن، VAT اوردیگرچیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔

پچھلے سال ضلع میں ایک ریلوے تعمیراتی مقام پر بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 61 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔