Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
COVID 19 Update : ہندوستان میں کووڈ 19 کے 4091 ایکٹو کیسز، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 797 نئے کیسز، 5 لوگوں کی موت
سال 2020 کے آغاز سے اب تک تقریباً چار سالوں میں ملک بھر میں 4.5 کروڑ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اس کی وجہ سے 5.3 لاکھ سے زیادہ اموات ہو ہیں۔
Hasan Ali PAK vs AUS Test Match: پاکستان کے حسن علی کے ڈانس مووز پر شائقین نے اسٹیڈیم میں کیارقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
تیسرے دن کے کھیل کے دوران حسن علی باؤنڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے اور انہوں نے کچھ ڈانس موو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ ان کے پیچھے موجوداسٹیڈیم میں موجود شائقین کو کوئی ہچکچاہٹ نہ ہوئی اور وہ بھی پاکستانی کرکٹر کے ساتھ ڈانس میں شامل ہوگئے۔
UP Road Accident: یوپی میں دھند کا کہر، سڑک حادثات میں 16 ہلاک، 30 زخمی، 17 پروازیں منسوخ،40 سے زائد ٹرینیں تاخیر سے روانہ
متھرا میں گھنے دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہونے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر بیسک ایجوکیشن آفیسر (بی ایس اے) نے اسکولوں کے وقت میں تبدیلی کی ہے۔ متھرا میں کلاس 1 سے 8 تک کے اسکول صبح 10 بجے کھلیں گے اور سہ پہر 3 بجے بند ہوں گے۔
Mayawati: بی ایس پی انڈیا اتحاد میں شامل ہوگی، اس کے لئے مایاوتی کی پارٹی نے رکھی یہ اہم شرط
اتحاد کے لیے جیت کا فارمولا واضح ہے۔ 2022 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 41.3 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انڈیا بلاک بنانے والی پارٹیوں کو تقریباً 40 فیصد ووٹ ملے اور بی ایس پی کو تقریباً 13 فیصد ووٹ ملے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں سردی کی لہر اور دھند جاری ہے
- گوتم بدھ نگر ضلع میں گھنی دھند اور شدید سردی کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے 29 اور 30 دسمبر کو تمام اسکولوں میں 12 ویں تک چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
MV Chem Pluto Attack: ایم وی کیم پلوٹو نامی جہاز پر ڈرون حملے پرراج ناتھ سنگھ نے کہا، ‘حملہ آور کو زمین کے اندر سے بھی کھوج نکالا جائے گا’
وزیر دفاع نے کہا، “ہندوستان کے سمندری علاقے میں ہنگامہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے۔
Salaar Box Office Collection Day 5: پربھاس کی ‘سالار’ نے باکس آفس پرمچائی دھوم ، کیوں سالار نے جوان پٹھان کو چھوڑا پیچھے ؟
'سالار' نہ صرف ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا جھڈا لہرارہی ہے اور زبردست کلیکشن کر رہی ہے۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر صرف تین دنوں میں 450کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور اپنی پکڑمضبوط بنائے ہوئے ہے۔
Corona Virus Update: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے 3 اموات، کیرالہ-کرناٹک میں تیزی سے پھیل رہا انفیکشن
قابل ذکربات یہ ہے کہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ منگل کو کیرالہ میں کوئی نیا کیس نہیں ملا۔
PM Modi will gift Amrit Bharat Express train to Ayodhya on December 30: دسمبر 30 کو پی ایم مودی ایودھیا کے لیے امرت بھارت ایکسپریس ٹرین کا دیں گے تحفہ
30 دسمبر کو پی ایم مودی ان ٹرینوں کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ قبل ازیں مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے پیر کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر امرت بھارت ٹرین کے ریک کا معائنہ کیا۔
Arbaaz -Shura Nikah : ارباز شوریٰ کی شادی پورے خان فیملی کی موجودگی میں ہوئی، سلمان خان اپنے بھائی کے لیے کافی خوش آئے نظر
ارباز خان نے اپنے انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر دل کو چھو لینے والے لمحے کو محسوس کراتی ہے ۔جہاں قاضی نکاح پڑھا رہیں ہیں اور دولہا اور دلہن خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔