Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Do you feel colder in winter than others?: سردیوں میں غیر معمولی ٹھنڈ محسوس ہوتی ہےتو وجہ موسم نہیں، آئرن اور وٹامن بی12 کی کمی ہو سکتی ہے
آئرن کے بہتر جذب کے لیے وٹامن سی والی چیزیں جیسے لیموں، مالٹا یا کینو ضرور لیں۔ کھانے کے فوراً بعد چائے یا کافی نہ پئیں کیونکہ یہ آئرن کے جذب میں رکاوٹ بنتی ہیں۔
World Tennis League Serves Bengaluru Thrills: ورلڈ ٹینس لیگ پہلی بار بنگلورو میں آغاز کے لیے تیار، عالمی اسٹارز اور شائقین میں زبردست جوش
ورلڈ ٹینس لیگ کے ذریعے ہندوستانی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی سطح کے اسٹارز کے ساتھ کھیلنے اور سیکھنے کا موقع ملے گا، جو یقیناً مستقبل کے چمپئنز کی تربیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
PM Modi urges people to take part in Kashi Tamil Sangamam: کاشی تمل سنگمم کا چوتھا ایڈیشن شروع، وزیراعظم مودی نے کہا- یہ پروگرام قومی یکجہتی کو مستحکم کرتا ہے
کاشی تمل سنگمم کا یہ ایڈیشن 2 دسمبر سے 15 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا۔ یہ پروگرام تمل ناڈو اور بنارس (اتر پردیش) کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور تعلیمی تبادلے کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
CM Sharma Meets PM Modi: پی ایم مودی اور جے پی نڈا سے سی ایم بھجن لال شرما کی ملاقات، عوامی بہبود اور صحت سے متعلق اصلاحات پر کیا تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا سے بھی ملاقات کی اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران ریاستی حکومت کی جانب سے صحت کے میدان میں جاری جدید اصلاحات، طبی خدمات کی مضبوطی، اور مختلف عوامی بہبود اسکیموں کی پیش رفت پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔
Ashnoor Kaur Speaks Out on Bigg Boss 19 Eviction: اشنور کور نے بگ باس 19 سے نکالے جانے پر ناراضگی کا کیا اظہار، فینز کے بے پناہ پیار سے خود کو سنبھالا
شو کے ہوسٹ سلمان خان نے اسے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اگرچہ اشنور کور نے کہا کہ یہ سب غلطی سے ہوا اور ان کا کسی کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہ تھا، قابل ذکر بات یہ ہے کہ شو کی ٹیم نے اسے فزیکل وائلنس کے زمرے میں شامل کیا
Australia’s Glenn Maxwell pulls out of auction: فاف ڈو پلیسس کے بعد گلین میکسویل نے بھی آئی پی ایل نیلامی سے کنارہ کشی اختیار کی، آندرے رسل نے کرکٹ لیگ کو کہا الوداع
آئی پی ایل کے منظرنامے میں واضح تبدیلی متوقع ہے اور اگلے سیزن کی نیلامی اور ٹیم کمبی نیشن پر اس کے بڑے اثرات پڑیں گے۔ شائقین کی نظریں اب اس بات پر ہوں گی کہ کون سے نئے چہرے لیگ میں جگہ بناتے ہیں اور کون سا کھلاڑی اب اگلا بڑا اسٹار بنتا ہے۔
Trump will reduce tariffs to 20 percent: ٹرمپ 50فیصد ٹیرف گھٹاکر 20فیصد کرنے کو تیار؟ بھارت-امریکہ ٹریڈ ڈیل پر نومورا کا بڑا دعویٰ
نومورا نے بھارت کی جی ڈی پی گروتھ ریٹ کے اپنے اندازے میں بھی تبدیلی کی ہے۔ فرم نے مالی سال 2026 کے لیے جی ڈی پی گروتھ فورکاسٹ کو 7فیصد سے بڑھا کر 7.5فیصد کر دیا ہے-
Bus catches fire in Delhi; all passengers are safe: دہلی کے کشمیری گیٹ میں بس میں لگی خوفناک آگ، 25 مسافر بال بال بچے، اوورلوڈنگ اور لاپرواہی کے سبب پھر دہلی میں حادثہ
ان بسوں میں اکثر حد سے زیادہ مسافر اور سامان لادا جاتا ہے، یہاں تک کہ چھتوں پر بھی کافی تعداد میں سامان رکھا جاتا ہے، جس سے پلٹنے اور آتشزدگی کا مسلسل خطرہ رہتا ہے۔اگرچہ ڈی ٹی سی اور ٹرانسپورٹ انڈورسمنٹ ٹیمیں کاغذوں میں کارروائی کا دعویٰ کرتی ہیں
PM Modi praised Devavrat Mahesh Rekhe: پی ایم مودی نے کی دیوورت مہیش ریکھے کی تعریف، کاشی میں 200 سال میں پہلی بار دنڈ کرم پاراین مکمل
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر ویدمورتی دیوورت کی تعریف کرتے ہوئے لکھا 19 سال کے ویدمورتی دیوورت نے جو کیا ہے، اسے آنے والی پیڑھیاں یاد رکھیں گی،
Bihar Politics: محکمہ داخلہ، دو نائب وزیر اعلیٰ بی جے پی کے پاس ، اسپیکر بھی بی جے پی کا، کیا بی جے پی نتیش کمار کو ہٹا کر اپنا وزیر اعلیٰ بنائے گی؟
اسی خلفشار کے درمیان آر جے ڈی اور گرینڈ الائنس کے رہنما کھل کر یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی بہت جلد نتیش کمار کو وزارت اعلیٰ (سی ایم)کی کرسی سے ہٹا دے گی اور بہار میں اپنا وزیر اعلیٰ بنائے گی۔





