Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ارباز خان نے اپنے انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں۔ پہلی تصویر دل کو چھو لینے والے لمحے کو محسوس کراتی ہے ۔جہاں قاضی نکاح  پڑھا رہیں ہیں اور دولہا اور دلہن خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔

فرانسیسی حکام کے مطابق جب طیارے نے ممبئی کے لیے ٹیک آف کیا تو اس میں 276 مسافر سوار تھے- قابل ذکر بات یہ ہے کہ  دو نابالغوں سمیت 25 افراد نے سیاسی پناہ کی درخواست دینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

ڈان کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے مقامی رہنما سلیم خان جو قومی وطن پارٹی سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سویرا پرکاش پہلی خاتون ہیں۔ جنہوں نے بونیر سے جنرل نشست پر آئندہ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

مرکزی وزیر کا عہدہ چھوڑنے والے پرہلاد پٹیل کو بی جے پی نے مدھیہ پردیش میں وزیر بنایا ہے۔ ان کے ساتھ بی جے پی نے راکیش سنگھ اور ادے پرتاپ سنگھ کو بھی وزیر بنایا ہے۔

پاکستان نے پرتھ میں کھیلی گئی  ٹیم سے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو موقع دیا ہے۔ ان کے علاوہ نعمان علی اور خرم شہزاد  زخمی ہونے  کی وجہ سے (انجری) نہیں کھیل پا رہے ہیں۔

سوامی ابھیشیک برہم چاری نے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں رام راجیہ قائم ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی غریبوں کے مفاد میں حیرت انگیز کام کر رہے ہیں۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 28 دنوں میں دنیا بھر میں 118,000 افراد اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔ جب کہ 1600 ICU میں ہیں۔ اسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں بھی گزشتہ دنوں کے مقابلے میں

ارباز اور شوریٰ کی شادی میں بیٹےارہان  خان بھی موجود تھے ارہان خان نے اپنے والد اور شوریٰ  خان کے ساتھ پوز بھی دیا ہے۔ اس دوران ارہان خان بلیک پینٹ سوٹ میں کافی خوبصورت لگ رہے تھے۔

مرکزی حکومت جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو کو شدید بارشوں، طوفانوں اور پانی بھر جانے سے ہونے والے نقصانات سے نکالنے میں مصروف ہے۔ حکومت وزیر اعظم مودی کی قیادت میں راحت اور بحالی کی کوششیں کر رہی ہے۔

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ نے کہا، ’’ہم نے پارلیمنٹ کے باہر میمکری کی لیکن وزیر اعظم مودی نے پارلیمنٹ کے اندر میمکری کی۔‘‘ نائب صدر پر الزام لگاتے ہوئے کلیان بنرجی نے کہا کہ وہ ایک معمولی بات  کارونا  دیش سے لے کر  بیرون ملک تک روئیں ہیں۔