Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Deadly Air Pollution Continues in Delhi: دہلی میں جان لیوا آلودگی برقرار، اے کیو آئی 450 سے تجاوز،خراب حدد نگاہ کے باعث 228 پروازیں منسوخ
ڈاکٹروں نے بھی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے عوام کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق اس درجے کی آلودگی دمہ، سانس کی تکالیف اور آنکھوں میں جلن جیسی بیماریوں کو بڑھا سکتی ہے۔ ۔
Mexico Plane Crash: میکسیکو میں طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران عمار ت سے ٹکرا کر تباہ، سات افراد ہلاک
ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ ایک فٹ بال گراؤنڈ پر لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم قریب ہی موجود ایک عمارت کی لوہے کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی اور شعلے آس پاس کے علاقوں تک پھیل گئے۔
PM Modi, Amit Shah birthday wishes to Rajasthan CM Bhajanlal Sharma: وزیراعظم مودی،امت شاہ ودیگر لیڈروں نے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما کو سالگرہ پر دی مبارکباد
2023 کے اسمبلی انتخابات میں وہ پہلی مرتبہ سانگانیر اسمبلی حلقے سے رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے اور اسی کے ساتھ غیر متوقع طور پر وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے منتخب کیے گئے،
Ex-bureaucrat Raj Kumar Goyal to take oath as CIC: راج کمار گوئل بنے چیف انفارمیشن کمشنر، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے دلایاحلف
چیف انفارمیشن کمشنر کا عہدہ 13 ستمبر 2025 سے خالی تھا، جب سابق سی آئی سی ہیرالال سامریا کی میعاد مکمل ہو گئی تھی۔ تقریباً تین ماہ تک یہ اہم آئینی عہدہ خالی رہنے کے بعد اب مرکزی اطلاع کمیشن کو نیا سربراہ مل گیا ہے۔
Delhi pollution crisis: دہلی-این سی آر میں خطرناک فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ 17 دسمبر کرے گی سماعت
چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت مسئلے کی سنگینی سے بخوبی واقف ہے اور ایسے احکامات صادر کیے جائیں گے، جن پر عمل ممکن ہو۔ انہوں نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ شہری طبقہ اپنی سہولتوں سے دستبردار نہیں ہونا چاہتا، لیکن آلودگی کا سب سے بڑا بوجھ غریب اور مزدور طبقے کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
Delhi NCR Fog: دہلی-این سی آر میں کہرے کی دوہری مار، انڈیگو نے مسافروں کے لیے کی ٹریول ایڈوائزری، کم حددنگاہ نے سڑک اور آسمان دونوں کو کیا متاثر
گھنے کہرے کا سب سے سنگین اثر سڑک حادثات کی صورت میں سامنے آیا۔ اتر پردیش کے ہاپوڑ ضلع میں قومی شاہراہ-9 پر نظام پور بائی پاس کے قریب کم حدِ نگاہ کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا۔ مرادآباد سے دہلی کی جانب جا رہی پانچ کاریں اور ایک موٹر سائیکل سمیت تقریباً نصف درجن گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
PM Modi, Amit Shah pay tribute to Sardar Vallabhbhai Patel: ملک کو ایک لڑی میں پرو دیا، سردار پٹیل کی برسی پر وزیر اعظم مودی، امت شاہ اور دیگر لیڈروں نے پیش کی خراج عقیدت
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا،“ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی 75ویں برسی پر میرا سادر نمن۔ انہوں نے ملک کو ایک لڑی میں پرونے کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔ ایک مضبوط اور متحد بھارت کی تعمیر میں ان کا بے مثال کردار احسان مند قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔”
Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس: لوک سبھا اور راجیہ سبھا دوپہر 12 بجے تک ملتوی
مرکزی وزیر نے واضح کیا کہ کانگریس اور بی جے پی کے کارکن اور لیڈر سیاسی حریف ہو سکتے ہیں، دشمن نہیں۔ ان کے مطابق مختلف نظریات کے باوجود تمام سیاسی جماعتیں ایک ترقی یافتہ بھارت کے لیے کام کرنے کی بات کرتی ہیں،
Delhi Pollution Alert: دہلی-این سی آر میں گھنے کہرے پر آئی ایم ڈی کی وارننگ، حددنگاہ صفر، دہلی میں اے کیو آئی 500 سے تجاوز
دہلی کی صورتحال کسی 'گیس چیمبر' سے کم نہیں ہے۔ ہوا کی رفتار انتہائی کم ہے، اور کئی علاقوں میں اے کیو آئی کی سطح 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اشوک وہار، روہنی، جہانگیر پوری، اور وزیر پور میں اے کیو آئی کی سطح 500 تک پہنچ گئی ہے۔
PM Visit to Jordan, Ethiopia, and Oman: پی ایم نریندر مودی اردن، ایتھوپیا اور عمان کے دورے پر روانہ، مودی کا کسی افریقی ملک کا پہلا دورہ
اردن اور عمان کے درمیان سفر کے دوران وزیراعظم مودی ایتھوپیا بھی جائیں گے، جو ان کا اس افریقی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔ ایتھوپیا میں وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، جہاں وہ بھارت کو ’مدر آف ڈیموکریسی‘ کے طور پر پیش کرتے ہوئے بھارت-ایتھوپیا شراکت داری کی اہمیت اور گلوبل ساؤتھ کے لیے اس کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔





