Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Chinese Flag Posted On ISRO’s Spacecraft: تمل ناڈو میں اسرو لانچ پیڈ کا کریڈٹ لینے کے لیےڈی ایم کے نے اخبارکے اشتہار پر چائنا کا اسٹیکر لگایا، پی ایم مودی نے کہا – عوام کے پیسے اور سائنسدانوں کی توہین کی
پی ایم مودی نے کہا، "ڈی ایم کے ایک ایسی پارٹی ہے جو کام نہیں کرتی لیکن جھوٹا کریڈٹ لینے کے لیے آگے رہتی ہے۔ کون نہیں جانتا کہ یہ لوگ ہماری اسکیم پر اپنے اسٹیکرز چسپاں کرتے ہیں۔
Supreme Court: لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کا سپریم کورٹ میں مطالبہ
یہ معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے اٹھایا گیا تھا جس میں لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Mahadev App Case: مہادیو ایپ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے ازسر نو تلاشی لی، کئی سیاستدان اور نوکرشاہ شامل
ایجنسی نے پہلے کہا تھا کہ ایپ کے ذریعہ پیدا ہونے والی مبینہ غیر قانونی رقم کا استعمال چھتیس گڑھ میں سیاستدانوں اور نوکرشاہوں کو رشوت دینے کے لئے کیا گیا تھا
SriLankan Airlines is facing cash crunch these days: چوہا پاکستان سے طیارے کے ذریعے سری لنکا پہنچا، ہوا طیارے کا یہ حال
طیارہ جیسے ہی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچا۔اس کی تلاش شروع کردی گئی۔ انجینئرز اور دیکھ بھال کے عملے نے جہاز کے مین ٹیننس کی جانچ کی
KL Rahul IND vs ENG: دھرم شالہ ٹیسٹ سے باہر ہوں سکتے ہیں کے ایل راہل؟ کیا علاج کے لیے لندن جائیں گے؟
کے ایل راہل حیدرآباد ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کے لیے کھیلے تھے۔ لیکن اس کے بعد سے وہ ٹیم سے باہر ہیں۔ انہوں نے اپنے دائیں کواڈریسیپس میں درد کی شکایت کی۔
Taapsee Pannu: تاپسی پنو اپنے بوائے فرینڈ سے کرنے جارہی ہیں شادی!جانیں یہ جشن کب اور کہاں ہونے والا ہے
جنوری 2024 میں ایک پوڈ کاسٹ میں تاپسی پنونے بتایا تھا کہ ان کی اور متھیاس کی ملاقات اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے دوران ہوئی تھی اور تب سے دونوں ایک ساتھ ہیں۔
IND vs ENG: انگریز ٹیم کے خیمے میں تہلکہ مچا کر گھر پہنچے آکاش دیپ، لوگوں میں ان کے ساتھ سیلفی لینے کا جوش دیکھنے لائق تھا
اپنے کرکٹ کیریئر میں پہلی بار ہندوستان کے لیے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعدآکاش دیپ سب سے پہلے ساسارام پہنچے اور اپنے پردادا اورعظیم جنگ آزادی کے ہیرو نشان سنگھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔
Kane Williamson: وراٹ کے بعد ان کے خاص دوست کین ولیمسن بن گئے باپ ، سارہ کے گھر آئی ایک ننھی پری
ولیمسن نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں وہ اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ ولیمسن نے کیپشن میں لکھا، ’’اس دنیا میں خوش آمدید ہے خوبصورت لڑکی ‘‘۔
Jaya Prada: سابق ایم پی جیا پردا کو عدالت نے مفرور قرار دیا، سات بارجاری ہوچکے ہیں وارنٹ
سابق ایم پی جیا پردا کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نےا سپیشل پولیس انسپکٹر کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔
Rajya Sabha election results released in UP: بی جے پی نے 8 اور ایس پی نے دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کی
جیا بچن اس لحاظ سے نمایاں رہیں کہ انہیں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ ایس پی امیدوار جیا بچن کو 41 ووٹ ملے۔ دوسرے امیدوار رام جی لال سمن کو بھی 40 ووٹ ملے۔