Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پوسٹ میں شیئر کیے گئے پوسٹرز کے حوالے سے بابل سپریو نے لکھا ہے، 'میں نے ذاتی طور پر اس کی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی کروں گا-

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے کہا، ''میں گزشتہ 8 سالوں سے دیکھ رہی ہوں۔ وہاں صفائی اور تعلیم نہیں ہے۔ مدارس میں بچوں کو کھانا نہیں مل رہا۔

شتروگھن سنہا نے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی صرف اپنے مفاد ہی نہیں سوچ رہی ہے  بلکہ  وہ اپنے ساتھ ساتھ  وہ شاید اپوزیشن کا بھی اور ٹی ایم سی کا بھی مفاد سوچ رہی ہے ۔میں انہیں اس سوچ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

یہی نہیں نین تارا نے اپنے شوہر فلم ساز وگنیش شیون کو انسٹاگرام پر 'ان فالو' کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مداح ان کی علیحدگی کی خبروں سے کافی پریشان نظر آرہے ہیں

بی جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں وکرمادتیہ سنگھ کی مخمصہ یہ ہے کہ یہ ایک طرح سے ویربھدر سنگھ کی سیاسی وراثت ختم ہوجائے گی ۔

ہدایت کار راہول پانڈے نے اس قانونی معاملے کو بہت احتیاط سے ہینڈل کیا ہے ۔لیکن اس بات کا خیال رکھا ہے کہ کہانی کی تفریح ​​اور اثر کو کمزور نہ کیا جائے۔

بنگال کے لوگوں نے بڑی امیدوں کے ساتھ بار بار ٹی ایم سی کو مینڈیٹ دیا۔ لیکن اب ٹی ایم سی ظلم اور بدعنوانی  کا دوسرا نام بن چکی ہے۔

گجرات کے جام نگر میں جاری اس تین روزہ تقریب میں شرکت کے لیے نہ صرف ہندوستانی بلکہ بیرون ملک سے بڑی شخصیات بھی پہنچی ہیں

پرہلاد سنگھ پٹیل نے کہا کہ ایسی یاترا کا کوئی فائدہ نہیں جس میں سمت اور عزم نہ ہو۔ ہندوستانی روایت میں پیدل یاترا کی اہمیت ہے، ۔لیکن اس کی طاقت اس وقت بڑھتی ہے جب عزم ساتھ ہو اور ہدف سامنے ہو۔

بی جے پی ہائی کمان کو نشانہ بناتے ہوئے اشوک گہلوت نے کہا، ’’میرے خیال میں اس کا الزام صرف وزیر اعلیٰ پر نہیں ڈالا جا سکتا کیونکہ آپ نے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے حکومت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘