Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ کے بعد آس پاس کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ آگ کے شعلے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

قبل ازیں 2 جنوری کو اے اے پی کی ترجمان پرینکا ککڑ نے واضح کیا تھا کہ ای ڈی نوٹس پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا کیجریوال ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے؟

ڈنکی چار دوستوں مانو، سکھی، بگو اور بلی کی دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔ جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے لندن میں آباد ہونے کا خواب دیکھتے ہیں۔لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انھیں ایک مشکل اور زندگی بدل دینے والا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

اس واقعے کی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ فائر بریگیڈ آگ بجھانے کی کوشش کر رہیں ہیں۔

انکیتا نے کہا، "میں نے سوچا کہ وہ سو رہا ہے۔ میں صرف تصویر کو دیکھتی رہی اور سوچتی رہی کہ اس کے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ میں اسے اچھی طرح جانتی تھی۔ وہ بہت ذہین تھا۔

شاہ رخ خان کی 'ڈنکی' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک اس فلم پر نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔

تیل کی عدم فراہمی کے باعث ڈیزل اور پیٹرول کے لیے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ باہر سے ریاست گھومنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو گھر واپسی کے لیے گاڑی کا ایندھن نہیں مل رہا ہے۔

سردی کی وجہ سے نہ صرف لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلکہ ہوا کے بگڑتے معیار نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ 2 جنوری کو دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار 'انتہائی خراب' زمرے میں ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل جالندھر کے ایک گاؤں میں ڈی ایس پی دلبیر کی کچھ لوگوں کے ساتھ  لڑائی ہوگئی تھی۔ اس دوران انہو ں  نے اپنے لائسنسی ریوالور سے گولی بھی چلادی تھی۔

17 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا ۔لیکن ہم جنس پرستوں کے لیے مساوی حقوق اور تحفظ کی بات کی تھی۔