Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے کہا کہ کھیل زندگی میں نظم و ضبط، ایمانداری، شفافیت اور باہمی محبت کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نوجوانوں میں صحت مند ذہن، صحت مند جسم اور بہتر اخلاقی اقدار کے فروغ کے لیے کھیلوں کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں کیونکہ ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار سب سے اہم ہے۔

برآمد کنندگان ڈالر میں تجارتی مالیات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جہازوں کے لیے انشورنس ڈالر میں خرید سکتے ہیں، اور بین الاقوامی تبادلے پر کمپنیوں کی فہرست بنا سکتے ہیں۔

کنسرٹ ٹورازم ان شائقین کے لیے ایک تیزی سے ابھرتا ہوا طبقہ ہے جو اب صرف شوز میں شرکت کے لیے سفر نہیں کرتے بلکہ اپنے اردگرد ویک اینڈ پلان کرتے ہیں۔ "دہلی، ممبئی، بنگلورو، گوہاٹی اور شیلانگ میں،

گزشتہ ایک دہائی نے ثابت کیا کہ منظم سکیورٹی ایکشن، ترقی، رابطہ کاری اور بحالی ،  یہ چاروں ستون نکسلیت کے خاتمے کا واحد راستہ ہیں۔اب بھارت نکسلی ازم سے مکمل آزادی کے انتہائی قریب ہے، لیکن اس نظریے کے مکمل خاتمے تک مسلسل چوکسی ضروری رہے گی۔

جن میں سے 75 مکمل — غیر معمولی کامیابی یہ سرکٹس مختلف ریاستوں میں قدرتی و ثقافتی مقامات کو ایک مربوط سیاحتی راستے میں تبدیل کرتے ہیں، جس سے مقامی معیشتیں مضبوط ہوتی ہیں۔، سودیش درشن 2.0: تجرباتی، پائیداراورمنزل پر مبنی سیاحت،

اننت گوئنکا نے انکم ٹیکس، جی ایس ٹی اور لیبر قوانین میں ہونی والی اصلاحات کو حکومت کا مثبت قدم قرار دیا، مگر ساتھ ہی توانائی اور زمین سے متعلق ریفارمز پر مزید کام کی ضرورت پر زور دیا۔

کینیڈا کے وائٹ ہارس میں رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کی افسر کیلِستا میکلاؤڈ کے مطابق زلزلے کے فوراً بعد ایمرجنسی کالز ملنی شروع ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ "جھٹکے بہت تیز محسوس ہوئے، سوشل میڈیا پر بھی لوگ بڑی تعداد میں بتا رہے ہیں کہ ان کے گھر ہل گئے۔"

کلکی پران کا پیغام صرف انتم دور کی بھوِشّیہ وانی نہیں بلکہ یہ ایک شاشوت چیتاونی ہے کہ جب ادھرم اپنی حد سے بڑھ جائے، جب سماج اپنی جڑوں سے دور ہونے لگے، جب سچائی سے مُنفیت اور لالچ کا بہاؤ بڑھنے لگے تو دھرم اپنی رکھشا کے لیے خود اوتار لیتا ہے۔

سول ایوی ایشن وزارت نے انڈیگو کو ہدایت دی ہے کہ تمام زیر التوا ریفنڈ 7 دسمبر رات 8 بجے تک کلیئر کیے جائیں۔ ساتھ ہی جن مسافروں کا بیگیج الگ ہوگیا تھا، اسے 48 گھنٹے کے اندر گھر تک پہنچانے کا حکم دیا گیا ہے۔

آلودگی کے باعث:دمہ اور سانس کے مریضوں کو شدید دشواری، آنکھوں میں جلن، گلے میں خراش، کھانسی، تھکن، گھبراہٹ اور سر درد کی شکایات میں اضافہ،پھیپھڑوں کی کارکردگی متاثر۔