Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
ED Action Against Jharkhand CM: ہیمنت سورین کی جنوبی دہلی کے شانتی نکیتن رہائش پر پہنچی ای ڈی کی ٹیم، زمین گھوٹالے میں گرفتاری کا خوف ستانے لگا
دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے پیش نظر سورین کی گرفتاری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سورین رہائش گاہ میں ہی موجود ہیں۔
Pakistan tehreek-e-insaf: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک شاہ محمد خان پر جان لیواحملہ، دو افراد زخمی
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ابھی تک اس معاملے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
India vs England 1st Test Match: ہندوستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف اپنی ہی سرزمین پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا، ٹام ہارٹلی کی گیند بازی کے سامنے ہندوستانی ٹیم نے ٹیکنے گھٹنے
ہارٹلی نے ٹیم انڈیا کے کئی تجربے کارکھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ انگلینڈ کی جیت میں ٹام ہارٹلی کابہت اہم رول ثابت ہوا۔
Bihar Politics: بہت خوش ہوں، عوام نے چاہا تو وہ وزیراعلیٰ بنیں گے،سمراٹ چودھری کے والد نے کہا 20 سال کی ‘’تپسیا‘‘ کا نتیجہ ہے
سمرت چودھری کے والد شکونی چودھری سمتا پارٹی کے بانی رکن ہیں۔ بہار اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر رہ چکے ہیں۔ اب نئی حکومت میں ان کے بیٹے سمراٹ چودھری کو نائب وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے۔
AUS vs WI: اسٹیو اسمتھ کی شاندار بیٹنگ بھی نہیں بچا پائی کنگارو ٹیم کوشکست سے ،ویسٹ انڈیز نے 30 سال بعد آسٹریلیا کی سرزمین پر جیت حاصل کی
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف ملا تھا۔ آسٹریلیا کے بلے باز وقفے وقفے سے پویلین کے قریب ہوتے گئے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اسٹیواسمتھ ایک سرے پر مضبوطی سے کھڑے رہے۔
69th Filmfare Awards 2024: شاہ رخ کی ‘جوان’ بنی بہترین ایکشن فلم ‘سام بہادر’ نے کیا سب سے زیادہ ایوارڈز اپنے نام
شاہ رخ خان کی فلم جوان نے گزشتہ سال باکس آفس پر زبردست ہلچل مچا دی تھی۔ شائقین نے اس فلم کو بہت پسند کیا۔اس فلم کو اس سال کے فلم فیئر میں بہترین ایکشن فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ فلم نے بہترین وی ایف ایکس میں بھی ایوارڈ جیتا ہے۔
Iran-Pakistan Tensions: ایران میں 9 پاکستانیوں کاگولی مار کرقتل، پھر بڑھی ایران اور پاکستان کشیدگی، پاکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہی یہ بات
پاکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ انہیں ایران میں دہشت گرد حملے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر دکھ ہے۔ جیلانی نے کہا کہ یہ گھناؤنا حملہ ہمارے مشترکہ دشمنوں کی جانب سے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔
Allahabad High Court: بیوی کو مینٹی ننس الاؤنس دینا ضروری ہے، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
درخواست گزار کی شادی 2015 میں ہوئی تھی۔ بیوی نے اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی اور شوہر کا گھر چھوڑ دیا۔ 2016 میں اس سخص کی بیوی اپنے والدین کے گھر رہنے لگی۔ اس معاملے میں فیملی کورٹ نے شوہر سے مینٹیننس الاؤنس ادا کرنے کو کہا تھا۔
Shehnaaz Gill Birthday: شہناز گل نےورون شرما کے ساتھ کاٹا سالگرہ کا کیک، سیاہ لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں
شہناز گل کی ایک ویڈیو اب سوشل میڈیا پر بھی سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں شہناز ورون شرما کے ساتھ کیک کاٹتی نظر آئیں۔اس ویڈیو میں شہناز گل سیاہ لباس پہنے نظر آئیں۔ شہناز گل نے ہلکے میک اپ بہت خوبصور لگ رہی ہیں۔
Manipur Violence: منی پور میں دو گروپوں کے درمیان پھر جھڑپ، فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
زخمیوں کو علاج کے لیے امپھال کے ایک اسپتال لے جایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئیں۔ جس کے بعد دونوں باغی گروپ پیچھے ہٹ گئے۔