Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Assembly elections in Maharashtra and Jharkhand: مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات، پی ایم مودی نے ووٹروں سے کی خصوصی اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی مہاراشٹر کے ووٹروں کے لیے ایک پیغام دیا۔ انہوں نے لکھا - "آج مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔ میں ریاست کے ووٹروں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ اس کا حصہ بنیں
Delhi AQI Today: دہلی میں آلودگی سے راحت، اے کیو آئی میں کمی، اب سردی کرے گی لوگوں کو پریشان
محکمہ موسمیات نے بدھ کو شدید دھند کی پیش گوئی کی ہے۔ جب کہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 25 اور 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
UP By Election 2024: یوپی کی 9 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
پی اے سی کی تین کمپنیاں اور سی آر پی ایف کی آٹھ کمپنیاں بھی میراپور میں تعینات کی گئی ہیں۔ جبکہ میراپور میں 151 پولنگ مراکز اور 328 پولنگ مقامات بنائے گئے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: دوپہر ایک بجے تک مہاراشٹر میں صرف 32.18 فیصد ڈالے گئے ووٹ
ووٹنگ بدھ کی صبح 7 بجے سے شروع ہوگی۔ شام 6 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مہاراشٹر میں کل 4,136 امیدوار میدان میں ہیں جن میں سے 2,086 آزاد امیدوار ہیں۔ بی جے پی 149 سیٹوں پر، شیوسینا 81 پر اور این سی پی 59 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے۔
Jharkhand Election 2024 Voting :جھارکھنڈ میں دوپہر ایک بجے تک 38 سیٹوں پر 47.92 فیصد ہو چکی ہے ووٹنگ
ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح 7 بجے 14,218 پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کل 1.23 کروڑ ووٹر بشمول 60.79 لاکھ خواتین بدھ یعنی آج کو ووٹ ڈالیں گی۔
Indian GCC industry to hit $100 billion by 2030: ہندوستانی جی سی سی صنعت 2030 تک 100 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، 2.5 ملین سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی
ہندوستان میں جی سی سی کی صنعت میں نمایاں طور پر ترقی کی توقع ہے، جو عالمی آپریشنز میں اس کے بہتر اسٹریٹجک رول کی وجہ سے ہے۔
Women In India Getting More Jobs: ہندوستان میں خواتین کو گزشتہ 6 سالوں میں زیادہ ملازمتیں، زیادہ تنخواہ مل رہی ہے: مرکز
دیہی خواتین لیبر فورس کی شرکت کی شرح(ایف ایل ایف پی آر) میں 23 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 2017-2018 میں 24.6 فیصد سے بڑھ کر 2023-2024 میں 47.6 فیصد ہو گیا۔
Indian Railway: ریلوے مسافروں کی حفاظت کے لیے لگا رہا ہے ‘کووچ’ ، 10000 کلومیٹر ٹریک پر لگانے کا منصوبہ، ریلوے حادثات میں آئے گی کمی
کووچ سسٹم کی تنصیب کا سال 2030 تک ایکشن پلان بنایا گیا ہے۔ اس کا مقصد تمام یونٹس کو کور کرنا ہے تاکہ مسافر محفوظ رہ سکیں۔ اس وقت لوکو کووچ اور ٹریک سائیڈ کا کام جاری ہے
Aviation Milestone: بھارت میں ایک دن میں 5,05,412 گھریلو مسافروں نے کی پرواز ، اڑان بھرنے کا بنایا نیا ریکارڈ
نومبر 2024 کو، ہندوستانی ہوابازی نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا جب ایک ہی دن میں 5,05,412 گھریلو مسافروں نے اڑان بھری، اور 5 لاکھ مسافروں کی قابل ذکر حد کو عبور کیا۔
School Closed: فضائی آلودگی کے مدنظر دہلی کے بعد اب یوپی اور گروگرام میں بھی اسکول بند، کلاسز ہوں گی آن لائن
اس کے علاوہ میرٹھ میں 12ویں تک کے اسکول بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ میرٹھ میں گریپ 4 لاگو کیا گیا ہے۔