Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بارڈر گواسکر ٹرافی میں ٹیم انڈیا کی جیت کا سلسلہ آسٹریلیا کے جیتتے ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان نے لگاتار 4 بار اس ٹرافی کو اپنے نام کیا تھا، لیکن اس بار آسٹریلیا نے جیت کر یہ ٹرافی اپنے نام کی۔

راہل گاندھی نے انسٹاگرام پر طلبہ کے ساتھ اپنی بات چیت کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ اپنے عوام کو معیاری تعلیم کی ضمانت دینا کسی بھی حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔

آئیرپورٹ کے ذرائع نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائن سے رابطہ کریں

"مارکٹے کا حجم کچھ نجی بنکو ں کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، جو اپنے قرض جمع کرنے کے تناسب کو بہتر بنانے کے لےا سکوکرٹائزیشن پر غور کر رہے ہںک، جس کی وجہ سے ڈیپازٹ کی ترقی نسبتاً استعمال کم کررہے ہیں ۔"

این ایس ای کے چیف بزنس ڈیولپمنٹ آفیسر سری رام کرشنن کے مطابق  اس کلینڈر سال کے دوران آئی پی او کی ریکارڈ تعداد ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔

وزارت نے کہا کہ سی پی پی ایس کا پہلا پائلٹ پروجیکٹ گزشتہ سال اکتوبر میں کرنال، جموں اور سری نگر کے علاقائی دفاتر میں مکمل ہوا تھا۔

اگر 2021 کی مردم شماری کرائی جاتی اور دیہی شہری آبادی کے اعداد و شمار شائع کیے جاتے تو غربت کے تخمینے میں معمولی نظرثانی ہو سکتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ  ایس بی آئی ریسرچ کا ماننا  ہے کہ آنے والے سالوں میں شہری غربت کی سطح  میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا، 'ہماری حکومت نے گاؤں کے ہر طبقے کے لیے خصوصی پالیسیاں بنائی ہیں۔ ابھی دو تین دن پہلے ہی کابینہ نے 'پی ایم کراپ انشورنس اسکیم' کو مزید ایک سال تک جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔

مہوتسو کا مقصد دیہی انفراسٹرکچر کو بڑھانا، معیشت کو خود مختار بنانا اور مختلف ورکشاپس اور کارکردگی کے ذریعے دیہی کمیونٹیز میں ان کے ہنر کو فروغ دینا ہے۔

شمالی ہندوستان سے آنے والی ہواؤں کی وجہ سے اتر پردیش، دہلی، ہریانہ اور پنجاب میں سردی کی لہر میں شدت محسوس ہورہی ہے۔ اس شدید سردی نے معمولات زندگی کو مشکل بنا دیا ہے