Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
CJI says- 700 years of history cannot be ruined: سپریم کورٹ میں مدرسہ ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ، چیف جسٹس نے کہا ’700 سالہ تاریخ برباد نہیں کر سکتے‘
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے صاف کہا کہ آپ 700 سالہ تاریخ کو اس طرح تباہ نہیں کر سکتے۔ سی جے آئی نے کہا کہ اگر ہم ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھتے ہیں تب بھی بچوں کے والدین انہیں مدرسہ بھیجیں گے۔
BRICS Summit 2024: پانچ سال بعد ہوں گے پی ایم مودی اور شی جن پنگ آمنے سامنے، دنیا دیکھے گی دو ایشیائی ممالک کی طاقت
اس بار مودی-جن پنگ کی دو طرفہ ملاقات کئی لحاظ سے پچھلی ملاقات سے مختلف ہے۔ آج کے دور میں جب دنیا کے دو حصوں میں جنگ جاری ہے ،جن میں سے ایک خود روس ہے جو برکس سربراہی اجلاس کو منعقد کر رہا ہے۔
Priyanka Gandhi to file nomination for Wayanad bypoll on Today: پرینکا گاندھی آج وائناڈ سے کاغذات نامزدگی داخل کریں گی، نامزدگی سے پہلے پرینکا-راہل کا روڈ شو
جیت کے بعد پرینکا گاندھی پہلی بار اس سیٹ سے ایم پی بنیں گی اور یہ پہلا موقع ہوگا کہ گاندھی خاندان کے تین افراد - سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا ایک ساتھ پارلیمنٹ میں نظر آئیں گے
Brics Summit 2024 : سعودی عرب برکس میں شمولیت میں تاخیر کیوں کر رہا ہے؟ جانئے کیا ہے اس کی اہم وجہ ؟
فرسٹ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس سال فروری میں سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے نے رائٹرز کو بتایا تھا کہ سعودی عرب اس وقت برکس ممالک میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔ ساتھ ہی سعودی عرب میں ہونے والی اس برکس کانفرنس میں شرکت کی دعوت کو بھی زیر غور رکھا گیا ہے۔ اس کا ابھی تک انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔
IAS Shailbala Martin: کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر Shailbala Martin کے سوال پر برپا ہنگامہ!
Shailbala Martin نے کہا کہ مندروں میں ساؤنڈ سسٹم کی وجہ سے صوتی آلودگی ہوتی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ ایسی آوازیں، جو کئی گلیوں میں سنی جا سکتی ہیں اور رات گئے تک جاری رہتی ہیں، ان کو اکثر نظر انداز کیوں کیا جاتا ہے۔
India-A Emerging Asia Cup 2024 Semi-Final: ٹیم انڈیا ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں ، پاکستان کے بعد یو اے ای کو شکست دے کر کردیا کمال
گروپ اے میں بھارت کے علاوہ پاکستان، متحدہ عرب امارات اور عمان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ اس گروپ سے صرف ٹیم انڈیا کو سیمی فائنل میں جگہ ملی ہے۔
MVA meeting in Maharashtra today: مہاراشٹر میں آج ایم وی اے کی میٹنگ، سیٹ شیئرنگ پر ختم ہوگا تنازع یا پھرکانگریس الگ الیکشن لڑے گی؟
مہا وکاس اگھاڑی کی تقریباً 15 سیٹوں پر کانگریس اور شیوسینا کے درمیان ٹکراؤ ہے۔ اس کے حل کے لیے ایم وی اے کی آج یعنی منگل کو دوپہر ایک بجے میٹنگ ہوگی۔
BRICS summit: PM Modi: پی ایم مودی برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ، کئی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے
روس روانہ ہونے سے پہلے پی ایم مودی نے کہا کہ آج میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر 16ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے کازان کے دو روزہ دورے پر جا رہا ہوں۔
Sonakshi Sinha celebrates first Karwa Chauth in style: سوناکشی سنہا نے رکھا ظہیر اقبال کے لئے پہلا کرواچوتھ، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے یہ پوسٹ
سوناکشی سنہا نے کروا چوتھ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں
Womens T20 World Cup 2024 Prize Money: نیوزی لینڈ کو ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ملے اتنے کروڑ کی پرائزمنی؟ جانئے بھارتی ٹیم کو ملے کتنے کروڑ ؟
نیوزی لینڈ کو خواتین کا ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر 2.34 ملین امریکی ڈالر یعنی تقریباً 19.67 کروڑ روپے کی انعامی رقم ہندوستانی کرنسی میں ملی ہے۔