Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Mamata Banerjee: ‘دیوالی سے پہلے بنگال میں فسادات اور دھماکوں کی سازش’، سی ایم ممتا بنرجی نے کیا بڑا دعویٰ
احتیاطی تدابیر کے طور پرانہوں نے ریاستی پولیس پر زور دیا کہ وہ تقریب کے دوران ایسی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے چوکسی بڑھائے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سی ایم ممتا بنرجی نے کہا، "کالی پوجا جلد آرہی ہے۔
Pudukkottai M.M.Abdulla : ‘خط انگریزی میں لکھیں، مجھے ہندی نہیں آتی’، ڈی ایم کے ایم پی نے مرکزی وزیر روونیت بٹو کے خط کا دیا جواب
یہ معاملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے ،جب حال ہی میں تمل ناڈو کے سی ایم اسٹالن اور گورنر آر این روی کے درمیان چنئی دوردرشن کی گولڈن جوبلی تقریبات کے ساتھ ساتھ ہندی مہینے کی اختتامی تقریب کو لے کر گرما گرم بحث ہوئی۔
Toxic foam was seen floating on the Yamuna River: دہلی کی یمنا ندی میں جھاگ کی موٹی تہہ، آلودگی کی سطح بڑھی
بی جے پی لیڈر سچدیوا نے کہا کہ یمنا ندی میں نہ صرف یمنا ندی کی صفائی سے متعلق کجریوال حکومت کی دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے لیے معافی مانگی ہے بلکہ فروری 2025 میں اقتدار میں آنے پر یمنا ندی صفائی اتھارٹی قائم کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔
IIT-Jodhpur to host ‘Srijan’, India’s Centre of Excellence for Generative AI: مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیزمیں تحقیق کے لئے سنٹر آف ایکسی لینس کے مرکز ‘سریجن’کا قیام، میٹاکاحکومت ہند کے ساتھ معاہدہ
سنٹر آف ایکسی لینس اوپن سورس اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے اے آئی اختراعات اور کاروباری افراد کی اگلی نسل کو شناخت فراہم کرے گا اور انہیں بااختیار بنائے گا اور بڑی زبان کے ماڈل ایل ایل ایمز میں امکانات تلاش کرے گا۔
BRICS Summit 2024: یوکرین اور غزہ میں جاری جنگ پر جن پنگ نے پوتن کے سامنے رکھی یہ بات، سب دیکھتے رہ گئے
برکس میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی جاری جنگ اور تنازعات کو ختم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ "آج دنیا کو جنگ اور تنازعات کے ساتھ کئی دیگر پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے
Cyclone Dana: اوڈیشہ اور مغربی بنگال میں طوفان دانا ہوا خوفناک!، ایئرپورٹ بند، 10 لاکھ افراد کو کیمپوں میں کیاگیا منتقل
اس سائیکلونک طوفان کا اثر اوڈیشہ سے لے کر بنگال، بہار اور جھارکھنڈ تک نظر آئے گا۔ یہ طوفان نیشنل پارک اور دھامرا پورٹ کے درمیان کی سطح سے ٹکرا سکتا ہے۔
PM Modi Russia Visit: پی ایم مودی پہنچے روس کے کازان، انڈین ڈائیسپورا نے گرم جوشی سے کیا استقبال
وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو برکس سربراہی اجلاس کے لیے روس کے شہر کازان پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، اسی دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے
Lucknow Super Giants KL Rahul: لکھنؤ سپر جائنٹس کیوں کے ایل راہل کو ریلیزکرنا چاہتی ہے؟ اصل وجہ آئی سامنے
ایک خبر کے مطابق لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم مینجمنٹ کے کے ایل راہل سے خوش نہیں ہے۔ کے ایل راہل گزشتہ تین سیزن سے ٹیم کے کپتان ہیں۔ لیکن انتظامیہ ان کے اسٹرائیک ریٹ سے خوش نہیں ہے۔
Neetu Kapoor: شوہر رشی کپور کی موت کے بعد نیتو اس بیماری کا شکار ہو گئیں تھیں، اس طرح انہوں نے خود کو سنبھالا
ڈپریشن صرف چند دنوں کی اداسی نہیں ہے، بلکہ یہ مہینوں یا سالوں تک جاری رہ سکتا ہے اور انسان کی زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
Maharashtra Elections 2024: ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار اتنی سیٹوں پر لڑیں گے الیکشن، مہایوتی میں فائنل ہوئی سیٹوں کی تقسیم ؟
مہاراشٹر میں اسمبلی کی کل 288 سیٹیں ہیں۔ بی جے پی، شیوسینا اور این سی پی کی مخلوط حکومت ہے، جسے مہایوتی اتحاد کہا جاتا ہے۔ 2019 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے سب سے زیادہ 105 سیٹیں جیتی تھیں۔