Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Shyamji Krishna Varma death anniversary:وزیراعظم مودی اور دیگر لیڈروں نے شیام جی کرشن ورما کی برسی پر پیش کی خرا ج عقیدت
ایک اور پوسٹ میں وزیراعظم مودی نے لکھا، " آزادی کے سپوت شیام جی کرشن ورما کی زندگی سے ہمیں حوصلے اور جرات کی شاندار تحریک ملتی ہے۔ یہ ملک کے شہریوں میں اپنے فرائض کی انجام دہی کا جذبہ بھی پیدا کرتا ہے۔"
Nitish Kumar Resign: نتیش کمار کے بعد نتن نبین نے بھی دیا استعفیٰ، بہار میں سیاسی ہلچل تیز،کون ہوگا بہار کا نیا سی ایم؟
نتیش کمار 2006 سے مسلسل قانون ساز کونسل کے رکن رہےہیں۔ وہ چوتھی بار 7 مئی 2024 کو رکن بنے، جس کا دورانیہ 6 مئی 2030 تک تھا۔ وزیراعلیٰ 16 مارچ 2026 کو ریاست سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور وہ چاروں ایوانوں کے رکن بننے والے سیاستدانوں میں شامل ہو گئے۔
PM Modi Mera Booth Sabse Mazboot: نمو ایپ پر وزیر اعظم مودی کا ورچوئل خطاب، آسام اور پڈوچیری کے کارکنوں کو ‘ڈبل انجن’ جیت کا دیں گے پیغام
پڈوچیری کے بارے میں وزیر اعظم نے کہا:"پچھلے پانچ سالوں میں این ڈی اے حکومت نے پڈوچیری کے عوام کی توقعات پوری کی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے پڈوچیری کی عوام آنے والے انتخابات میں ہمیں مسلسل حمایت دیں گے۔"
All India Weather Update: دہلی-این سی آر سمیت 17 ریاستوں میں ‘اورنج الرٹ’، اتراکھنڈ اور ہماچل میں برفباری
ہمالیہ کے پہاڑوں میں صورتحال زیادہ سنگین ہے۔ ہماچل پردیش کے کلّو، لاہول-سپیتی اور منالی میں برفباری شروع ہو گئی ہے۔ اٹل سرنگ کے پاس برف کے جمع ہونے سے گاڑیوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ شملہ کے موسم محکمہ نے ‘اورنج الرٹ’ جاری کرتے ہوئے سیاحوں کو اعلیٰ علاقوں میں جانے سے منع کیا ہے۔
Iran US Israel War: یوایس-یورپ میں ایران جنگ کے خلاف 90 لاکھ لوگوں کا احتجاج، ٹرمپ کی پالیسی پر ناراضگی، نیو یارک اور یورپی شہروں میں ‘نو کنگز’ پروٹیسٹ
وائٹ ہاؤس نے اس احتجاج کو ‘لیفٹ فنڈنگ نیٹ ورک’ کا حصہ قرار دیا، جب کہ ریپبلکن لیڈروں نے اسے ‘ہیٹ امریکہ’ ریلی کہا۔ اس دوران امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں لنکن میموریل سے نیشنل مال تک مارچ ہوا اور مظاہرین نے ‘نو کنگز’ کے نعرے لگائے
MI vs KKR: وانکھڑے میں ممبئی انڈینز کا ‘ہلا بول’—14 سال بعد پہلی جیت،کے کے آر کو 6 وکٹ سے شکست دے کر ممبئی نے توڑا اپنا ہی ریکارڈ
وانکھڑے اسٹڈیم کی پچ پر رنز کی بارش ہوئی۔ پہلے بیٹنگ کرنے اتری اجنکیا رہانے کی قیادت والی کے کے آر نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ گنوا کر 220 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ یہ ہدف ممبئی کے لیے بہت مشکل لگ رہا تھا
Nitish Kumar to resign today: نتیش کمار آج دیں گے استعفیٰ،بہار کی سیاست میں ہلچل، نئے سی ایم کو لے کر سیاسی چہ مگوئیاں تیز
وزیر اعلیٰ کے ممکنہ جانشین کی سیاسی دوڑ بھی زور پکڑ چکی ہے۔ بی جے پی کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو اس دوڑ میں سب سے آگے سمجھا جا رہا ہے، جب کہ جے ڈی یو کے بعض لیڈروزیر اعلیٰ کے بیٹے نشانت کمار کو مستقبل کا امیدوار مانتے ہیں۔
Iran US Israel War: ایران کا بڑا دعویٰ: امریکی AWACS طیارہ تباہ، سعودی ایئر بیس سے پہلی تصویر
دوسری جانب مبصرین کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے اور ایسے حملے خطے میں مزید عدم استحکام پیدا کر سکتے ہیں۔ اس واقعے کے بعد عالمی سطح پر بھی صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
Dipika Kakar Gets Emotional: بلڈ رپورٹ سن کر دیپیکا ککڑ آبدیدہ، شعیب ابراہیم بولے — “لمبی لڑائی ابھی باقی ہے”
وی لاگ کے دوران دیپیکا کافی جذباتی بھی نظر آئیں اور بلڈ رپورٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اس موقع پر شعیب ابراہیم نے انہیں تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا۔ شوئیب نے کہا کہ اگرچہ رپورٹ نارمل آئی ہے،
Upendrra Rai Speech Shekhawati University: مہاتما بدھ ہی بھارت کی آتما ہیں — شیخاواٹی یونیورسٹی میں سی ایم ڈی اوپیندر رائے کا خطاب
اپیندر رائے نے مزید کہا کہ اگر انسان اپنی زندگی کے دکھ، جدوجہد اور تجربات سے سیکھ لے تو اسے آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ یہی سوچ انسان کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتی ہے اور اسے دنیا میں ایک منفرد مقام دلاتی ہے۔





