Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Lokesh meets PM Modi: آندھراپردیش کے وزیر نارالوکیش نے پی ایم مودی سے کی ملاقات، امراوتی بل کی منظوری پر اظہار تشکر
نارا لوکیش نے اپنی ایک اور پوسٹ میں کہا کہ این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ نے امراوتی بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور کرانے کے دوران ریاست اور کسانوں کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی۔ انہوں نے ان تمام لیڈروں کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس عمل میں اہم کردار ادا کیا۔
West Bengal Election 2026: دیدی کے گڑھ میں آج امت شاہ کی للکار، سویندو ادھیکاری کے نامزدگی کے ذریعے بی جے پی نے بنگال کو دیا اپنا سب سے بڑا پیغام
سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ بی جے پی عام طور پر اجتماعی قیادت کے ساتھ انتخابات لڑتی ہے، لیکن امت شاہ جیسے بڑے رہنما کا کسی ایک امیدوار کی نامزدگی میں ذاتی طور پر شرکت کرنا غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔
PM Modi Sadhana Saptah 2026: پی ایم مودی آج کریں گے ‘سادھنا سپتاہ 2026′ کا آغاز،’مشن کرما یوگی’ کے تحت بیوروکریسی کو جدید تربیت، ترقی یافتہ بھارت پر زور
ادھر وزیر اعظم مودی عالمی حالات پر بھی مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سیکورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی(سی سی ایس) کی ایک خصوصی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے بھارت پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا گیا۔
Iran Israel War: آبنائے ہرمز کشیدگی، ایرانی سفارت خانے کا بھارت کو یقین دہانی”ہمارے بھارتی دوست محفوظ ہاتھوں میں ہیں، گھبرانے کی ضرورت نہیں”
دوسری جانب تہران میں جاری کشیدگی کے اثرات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ عبدالمظہر محمد خانی، جو تہران کے میئر کے ترجمان ہیں، انہوں نے بتایا کہ حالیہ حملوں کے باعث رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
PM Modi Chennai Visit: وزیر اعظم مودی کا چنئی اور پڈوچیری دورہ، سکیورٹی کے پیش نظر چنئی شہر کو قلعے میں تبدیل کردیا گیا
وزیر اعظم مودی کی سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے چنئی پولیس نے شہر بھر میں کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ تین ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ حساس مقامات پر سخت نگرانی رکھی جا رہی ہے۔
Gautam Adani visits Ram Temple with family: ہنومان جینتی کے موقع پر گوتم اڈانی کی ایودھیا آمد،رام مندر کو بھارت کی ثقافت، اتحاد اور خود اعتمادی کی علامت قرار دیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے گوتم اڈانی نے کہا کہ "میرے اور میرے خاندان کے لیے شری رام مندر کا دورہ ایک یادگار لمحہ ہے۔ یہ مندر صرف عقیدت کا مرکز نہیں بلکہ بھارت کی ثقافت، اتحاد اور خود اعتمادی کی علامت بھی ہے۔"
PM Modi CCS Meeting: مشرق وسطیٰ کشیدگی، وزیر اعظم مودی نے ذاتی طورپر سنبھالا چارج، سی سی ایس اجلاس میں سخت ہدایات جاری
اجلاس میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے حکومت کی حکمت عملی پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنگی حالات میں عموماً خام تیل اور گیس کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے، قابل ذکر بات یہ ہےکہ حکومت نے اس کے متبادل انتظامات پہلے ہی کر لیے ہیں۔
Clean Your Tongue: زبان صاف نہ کرنے کی عادت صحت کے لیے خطرناک، ورنہ ہاضمے سمیت کئی مسائل ہوسکتے ہیں پیدا
آیوروید کے مطابق زبان کی صفائی ایک چھوٹی مگر انتہائی مفید عادت ہے، جو کئی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق صبح کے وقت سب سے پہلے ٹنگ کلینر سے زبان کو ہلکے ہاتھ سے دو سے تین بار صاف کرنا چاہیے۔
Meena Kumari’s biography: ڈاکو نے چاقو سے اپنے ہاتھ پر لیا مینا کماری کا آٹوگراف، مدھیہ پردیش کے بیہڑ میں پیش آیا حیران کن واقعہ
ڈاکوؤں نے عزت و احترام سے پیش آنا شروع کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈاکوؤں کے سردار نے انہیں اپنے ٹھکانے پر لے جا کر کھانے پینے اور آرام کا مکمل انتظام کیا۔ خوف میں ڈوبی رات آہستہ آہستہ عجیب مہمان نوازی میں بدل گئی۔صبح ہونے پر جب مینا کماری اپنی ٹیم کے ساتھ روانہ ہونے لگیں تو ڈاکو سردار نے ایک انوکھی فرمائش کر دی۔
Vivian Dsena Blessed With Baby Boy: ویوین ڈسینا کے گھر خوشیوں کی آمد، نورین علی نے بیٹے کو دیا جنم
ویوین ڈسینا نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو لائم لائٹ سے دور رکھا ہے۔ ‘بگ باس 18’ میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی تین بیٹیاں ہیں، جن میں سے دو سوتیلی اور ایک حیاتیاتی بیٹی ہے۔ اس اعلان کے بعد مداح اور سلیبریٹیز دونوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔





