Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Air India Bomb Threat: مسافر نے کہا میرے بیگ میں بم ہے، چیکنگ کے دوران ایئر انڈیا ایکسپریس کے عملے کے اُڑے ہوش
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ابھی تک یہ معلومات سامنے نہیں آئی ہیں کہ کیا واقعی مسافر کے بیگ میں بم تھا یا نہیں۔ عام طور پرایسی معاملات میں بم کی موجودگی کی اطلاع فرضی نکلتی ہے۔ ماضی میں بھی کئی مسافروں نے فلائٹ اور چیکنگ کے دوران ایسی دھمکیاں دی ہیں۔
Rahul Gandhi with INDIA Alliance MPs: راہل گاندھی کا انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ چائے پر بات چیت، کیا ایودھیا پر بھی بات ہو رہی ہے؟
پیپر لیک کے معاملے پر زبردست ہنگامہ ہوا۔ اپوزیشن پیپر لیک پر فوری بحث کا مطالبہ کر رہی تھی، جسے اسپیکر اوم برلا نے منظور نہیں کیا۔
IMF Warns AI Will Affect Jobs And Deepen The Inequality: آئی ایم ایف نے خبردار کیا کہ اے آئی ملازمتوں کو متاثر کرے گا اور عدم مساوات میں کرے گااضافہ
آئی ایم ایف نے "آمدنی کے طبقوں کے اندر پولرائزیشن" کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا، یہ بتاتے ہوئے کہ AI کس طرح قوموں کے اندر دولت اور آمدنی کی عدم مساوات کو متاثر کر سکتا ہے۔
T20 World Cup 2024 IND vs ENG: اگر ایسا ہوا تو ٹیم انڈیا براہ راست پہنچ جائے گی فائنل میں ،انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل نہیں کھیلے گی
جب کہ پہلے سیمی فائنل میچ کے لیے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ اگر یہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوتا ہے تو ٹیم انڈیا کو فائدہ ہوگا۔ اس سے انگلینڈ کو بہت نقصان ہوگا۔
Om Birla on Emergency: اوم برلا نے دوبارہ لوک سبھا اسپیکر بنتے ہی ایوان میں ایمرجنسی کا کیا ذکر ، مچ گیا ہنگامہ
اوم برلا نے مزید کہا کہ "اس وقت کی آمرانہ حکومت نے میڈیا پر بہت سی پابندیاں لگائی تھیں اور عدلیہ کی خود مختاری کو بھی پامال کیاگیا۔ ایمرجنسی کا وہ دور ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک غیر منصفانہ اور سیاہ دور تھا۔"
Parliament session 18th Lok Sabha: پی ایم مودی- حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی اسپیکر کو لے کر چیئر تک پہنچے،ویڈیوہوا وائرل
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اوم برلا کے 18ویں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی اورلوک سبھا میں قائد حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے انہیں اسپیکر کی چیئر تک پہنچایا۔
Delhi Excise Policy Case: چیف منسٹر اروند کیجریوال نے دہلی شراب پالیسی کیس میں سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کے بارے میں سی بی آئی انکوائری کا حکم دیا تھا، جس کے بعد اسے 2022 میں منسوخ کر دیا گیا تھا۔
Chandra Shekhar Azad Shapath Video: پارلیمنٹ میں حلف لیتے ہی چندر شیکھر نے دکھایا سخت رویہ ، بی جے پی کو سنائی کھری کھوٹی
چندر شیکھر حلف لینے کے بعد دستخط کرنا بھول گئے۔ وہ سیڑھیاں چڑھ کر آگے بڑھنے لگے۔ اس کے بعد وہ اکھلیش یادو کے پاس پہنچے اور ہاتھ ملایا۔ اکھلیش نے انہیں دستخط کرنے کی یاد دلائی۔ اس کے بعد چندر شیکھر نے دستخط کئے۔
Lok Sabha Speaker Election: اسپیکر کے انتخاب سے پہلے ‘انڈیا’ اتحاد کے لیے آئی راحت کی خبر، ممتا نے این ڈی اے کی بڑھائی مشکلیں
ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ٹی ایم سی ایم پی ابھیشیک بنرجی نے کے سریش کی امیدواری پر چونکا دینے والا بیان دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا، ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔
Lesbian Marriage In India: خواتین نے آپس میں کرلی شادی ، کہا- میں بہت خوش ہوں، میرا دل تب ہی دکھتا ہے…
اگرچہ بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا لیکن اس سے جوڑے کو کوئی پریشانی نہیں ہوئی اور دونوں نے ایک دوسرے کے جیون ساتھی بننے کا فیصلہ کیا۔