Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ ووٹ ڈالنے وہیل چیئر پر آئے تھے۔ وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ایک رکن پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں کتنے سنجیدہ تھے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا، "سیاست میں بہت کم لوگ ہیں جنہیں سردار منموہن سنگھ جی کی طرح عزت ملتی ہے۔ ان کی ایمانداری ہمیشہ ہمارے لیے ترغیب کا باعث رہے گی

پے رول کے اعداد و شمار کے ریاستی تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ ای پی ایف او کے کل ممبرزمیں ٹاپ پانچ اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا حصہ 61.32 فیصد ہے۔

اجمیر میونسپل کارپوریشن نے یہ کارروائی خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس سے پہلے کی ہے۔

طیارے میں 67 مسافر سوار تھے، جن میں عملے کے 5 ارکان بھی شامل تھے۔ ان میں 25 افراد زندہ بچ گئے، جن میں سے 22 کو اسپتال لے جایا گیا ہے"۔

سائبر حملہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 24 منٹ پر شروع ہوا۔ ایئر لائن نے کہا کہ اس کے نتیجے میں کمپنی کے سسٹم (نظام)  میں خرابی پیدا ہوئی۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی اس کو  'غیر انسانی' قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوتن انسان نہیں ہیں۔ انہوں نے جان بوجھ کر حملے کے لیے کرسمس کے دن کا انتخاب کیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے تین دنوں تک گھنی دھند سے کوئی راحت نہیں ہے۔ 26-28 دسمبر کو رات گئے اور صبح کے دوران گھنی دھند کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہندوستانی معیشت کی لچک اور مالیاتی منڈیوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کئی چیلنجوں کے باوجود سرمایہ کاروں کو خوش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا، میرا ماننا ہے کہ یہ ہماری ذاتی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ سماجی ذمہ داری بھی ہے اور بحیثیت قوم یہ ہمارا فرض ہے کہ آج ملک سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا پریاس کے ساتھ آگے بڑھے