Amir Equbal
Bharat Express News Network
AIMPLB on PM Modi: ‘مسلمان کبھی نہیں…’، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے دیا بڑا بیان، جانئے کیا کہا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر الیاس نے وزیر اعظم مودی پر مذہب پر مبنی پرسنل لاء کو فرقہ وارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی جگہ سیکولر سول کوڈ کے نفاذ کا اعلان کرنے پر حیرت کا اظہار کیا۔
Delhi Old Rajendra Nagar Accident: کوچنگ سینٹر حادثے کے بعد گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت پر کورٹ اس تاریخ کو سنائےگا اپنا فیصلہ
27 جولائی کو شدید بارش کے بعد، دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ کے آئی اے ایس اسٹڈی سرکل کے تہہ خانے میں پانی داخل ہونے سے تین طلباء کی موت ہوگئی۔ اس معاملے میں کئی گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔
Turkey Parliament Fight: تُرکی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی،ارکین پارلیمنٹ کے درمیان لات اور گھونسوں کا استعمال ،جانئے تفصیلات
جمعہ کو پارلیمنٹ میں بحث ہوئی جس کے بعد حکمراں اے کے پی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔
Dhruv Rathee: ہتک عزت کیس میں دھرو راٹھی نے عدالت میں داخل کیا جواب، بی جے پی لیڈر نے دائر کیا تھا مقدمہ
بی جے پی لیڈر سریش نکھوا نے "گوڈی یوٹیوبرز کو میرا جواب" کے عنوان سے ویڈیو پر دھرو راٹھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
Jammu-Kashmir Elections 2024: جموں و کشمیر میں انتخابات سے قبل غلام نبی آزاد کو بڑا جھٹکا، سابق وزیر نے ڈی پی اے پی کو کہا الوداع ، کس پارٹی میں ہوں گے شامل؟
غلام نبی آزاد کو انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر تاج محی الدین نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے
CLEA International Conference: کامن ویلتھ لیگل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کی بین الاقوامی کانفرنس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس بی آر گوائی نے کی شرکت
افتتاحی تقریب کے دوران اٹارنی جنرل آر وینکٹرامانی نے وائنڈ لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ متاثرین کی امداد چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں کی جائے گی۔
Haryana Assembly Election 2024 News: ہریانہ اسمبلی انتخابات سے قبل جے جے پی کو بڑا جھٹکا،دو دن میں چار اراکین اسمبلی نے پارٹی کو کہا الوداع
انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی) میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ گزشتہ 2 دنوں میں جے جے پی کے 4 اراکین اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Shashi Tharoor On Vinesh Phogat : ‘اس کے آگے سب ڈھیر ہے، یا چھوری ببر شیر ہے’، ششی تھرور نے ونیش پھوگاٹ کی حوصلہ افزائی کی،پوسٹ وائرل
ششی تھرور کانگریس کے ان لیڈروں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں۔ تاہم کئی مواقع پر ان کے بیانات نے کانگریس پارٹی کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں۔
Bihar Bridge Collapse: گنگا ندی پر زیر تعمیر پُل ’اگوانی پل’ منہدم، تیجسوی نے حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
بہار کے بھاگلپور میں سنیچر کو سلطان گنج-اگوانی گنگا ندی پر زیر تعمیر چار لین پل ٹوٹ کر تیسری بار گنگا ندی میں گر گیا۔
UP 69000 Teacher Recruitment: ’ریزرویشن چھیننے کی بی جے پی کی ضد نے،۔۔۔ اساتذہ تقرری سے متعلق عدالت کی ہدایت پر راہل گاندھی کا رد عمل
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا، "ریزرویشن ہڑپنے سے متعلق بی جے پی کی ضد نے سینکڑوں بے قصور امیدواروں کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیل دیا ہے۔