Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


نتیش حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پٹنہ صدر زون کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بہار ایگریکلچرل سروس زمرہ شماریات کے گروپ اے اور بی کے عہدے بنائے جائیں گے۔

اسٹارک نے کہا کہ بارڈر گواسکر ٹرافی ایشز کے برابر ہے، کیونکہ یہ ہمارے لیے سب سے بڑی سیریز ہے۔

وارسا میں وزیر اعظم مودی کا باضابطہ استقبال کیا گیا۔ وہ جمعرات کو صدر اندریز سیباسٹین ڈوڈا سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت بھی کریں گے۔

ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ شیخ حسینہ ہندوستان میں ہیں اور انہیں مدد کی ضرورت ہے۔ لیکن، حسینہ کا ہندوستان میں طویل مدت تک قیام حکومت کے لیے سفارتی مسائل پیدا کر رہا ہے۔

سابق وزیر اعلی چمپائی سورین اب سیاست کے میدان میں فرنٹ فٹ پر اتر چکے ہیں۔ دہلی سے واپسی کے بعد انہوں نے آج ہٹہ علاقہ میں حامیوں سے ملاقات کے بعد  عیلحیدہ سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ 

جولائی کے مہینے میں آندھرا پردیش کے این ٹی آر ضلع میں ایک سیمنٹ فیکٹری میں دھماکہ ہوا تھا جس میں 16 مزدور زخمی ہوئے تھے۔

سی ایم یوگی نے کہا، "جو لوگ آپ کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں، ان کے چہرے مختلف ہیں، ان کی زندگی مختلف ہے۔" ان کا کردار مختلف ہے۔ وہ کہیں گے کچھ، دکھائیں گے کچھ اور کریں گے۔

پچھلی سماعت میں ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے کھیڈکر کے خلاف الزامات کو اس قدر سنجیدگی سے لیا کہ ضمانت کے پہلو پر صحیح طریقے سے غور نہیں کیا گیا۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں اب تک 18 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا، عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ، بی آر ایس لیڈر کے. کویتا شامل ہے۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 8 دسمبر کو لڑکیوں سے متعلق کیس کا ازخود نوٹس لیا تھا۔ تب سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی تھی۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم پر بھی تنقید کی تھی۔