Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


باندرہ ایسٹ کے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے ساتھ مزید چار لیڈر این سی پی اجیت پوار کے خیمہ میں شامل ہو گئے ہیں۔

جرمن چانسلر اولاف شولز نے 18ویں ایشیا پیسفک جرمن بزنس کانفرنس (اے پی کے  2024)) میں شرکت سے قبل جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی سرکاری رہائش گاہ لوک کلیان مارگ پر ملاقات کی۔

کینیڈا کے تعلیمی نظام میں ہندوستانی طلباء کا کردار بہت اہم ہے۔ سال 2022 میں ہندوستان سے اسٹڈی پرمٹ رکھنے والوں کی تعداد میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ کل 3,19,000 سے زیادہ ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی ارود ٹیم کی جانب سے مورخہ 27 اکتوبر 2024 کو بزم صحافت کے زیر اہتمام ’’بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو’’ کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے جارجیا میں ایک تقریب میں پہنچنے  اوباما نے خبردار کیا کہ ٹرمپ کو ایک اور موقع دینا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ اوباما نے کہا کہ ہمیں ایسا آمر نہیں چاہیے جو اپنے دشمنوں کو سبق سکھانے کا ارادہ رکھتا ہو۔

سمندری طوفان 'دانا ' کے پیش نظر بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہے، جہاں تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

ہمنتا  بسوا سرما نے کہا، "آج جمشید پور ویسٹ میں کیا ہو رہا ہے۔ آہستہ آہستہ جمشید پور کی ڈیموگرافی بدل رہی ہے۔ جے ایم ایم اور کانگریس کی طاقت کیا ہے؟

شرد پوار نے بارامتی اسمبلی سیٹ پر اجیت پوار کے خلاف یوگیندر پوار کو میدان میں اتارا ہے۔ یوگیندر پوار شرد پوار کے پوتے اور اجیت پوار کے بھائی سری نواس پوار کے بیٹے ہیں۔

باوقار تعلیمی اداروں میں سے ایک جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے وائس چانسلر کاانتخاب ہوگیا ہے ۔ پروفیسر مظہر آصف کو اس عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔

دونوں بھائی بہن اور بس میں موجود دیگر کانگریسی کارکنان ہنستے ہوئے نظر آئے۔ اس ویڈیو میں پرینکا اور راہل گاندھی وائناڈ کے بارے میں بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔