Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi High Court : دہلی پولیس نے غازی پور ڈرین میں خاتون اور اس کے بیٹے کی موت کے معاملے میں ہائی کورٹ میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کی
پولیس کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ کا مطالعہ کرنے کے بعد ہائی کورٹ نے ڈی ڈی اے کو یہ واضح کرنے کی ہدایت دی ہے کہ متاثرہ خاندان کو کتنا معاوضہ دیا جائے گا۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی مشکلات میں اضافہ، سی بی آئی کو مقدمہ چلانے کی ملی منظوری
یہ دلیل راؤز ایونیو کورٹ کی اسپیشل جج کاویری باویجا کے سامنے دی گئی جنہوں نے کیس کی سماعت 27 اگست کو مقرر کی ہے۔
Nirmal Benny Death: سینتیس سالہ اداکار نرمل بینی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، ملیالم فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر
نرمل بینی برسوں سے ملیالم فلم انڈسٹری میں سرگرم تھے ۔ تاہم ان کے انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ نرمل بینی نے جمعہ 23 اگست کی صبح آخری سانس لی۔ جس سے فلم انڈسٹری میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔
SL vs NZ Test Match: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ایک روزہ وقفے کے ساتھ چھ دن تک چلے گا، جانئے وجہ
سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دونوں ٹیسٹ میچ گال میں کھیلے جائیں گے جب کہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ فی الحال 2023-2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اسٹینڈنگ میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case: خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کے بعد قتل کے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا، 6 ملزمان کا پولی گرافی ٹیسٹ کیا جائے گا
مغربی بنگال کے کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر ملک بھر کے رہائشی ڈاکٹر ناراض ہیں۔ اس دوران قاتل پکڑا گیا ہے۔
Haryana Assembly Elections 2024: کیا کماری شیلجہ ہریانہ میں وزیراعلیٰ کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہیں؟ کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنا موقف واضح کیا
پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کماری شیلجہ نے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا بھی اشارہ دیا اور کہا کہ وہ ریاست میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن اس سلسلے میں حتمی فیصلہ کانگریس ہائی کمان کو کرنا ہے۔
Bangladesh Crisis: کیا شیخ حسینہ کو واپس جانا پڑے گا؟ بنگلہ دیش کا وہ فیصلہ جس سے ہندوستان پر بڑھ سکتا ہےدباؤ
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف 50 سے زیادہ فوجداری مقدمات درج ہیں۔ ان میں سے 40 سے زائد کا تعلق قتل اور اغوا سے ہے۔
Shajan Shakriah: یوٹیوب چینل مارونڈن ملیالی چلانے والے شاجن سکریا کو فی الحال سپریم کورٹ سے ملی راحت
شاجن سکریا، جو یوٹیوب چینل مارونڈن ملیالی چلاتے ہیں، پر اسمبلی ممبر پی وی سرینجن کے بارے میں توہین آمیز خبریں نشر کرنے کا الزام ہے۔
Rahul Gandhi Defamation Case: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کا بیان ریکارڈ، سلطان پور کورٹ میں اس تاریخ کو ہوگی سماعت
کانگریس ایم پی راہل گاندھی کے خلاف سلطان پور کی ایم پی ایم ایل اے عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔ ان کے کیس کی سماعت 5 ستمبر کو عدالت میں ہوگی۔
Bihar News: ‘اور کچھ تو لحاظ کرو ،…’، سپریم کورٹ نے پنچایت عمارت کی تعمیر سے متعلق عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کیا یہ تبصرہ
ریاست میں 8053 گرام پنچایتیں ہیں۔ ان میں پنچایت سرکاری عمارتوں کو مرحلہ وار تعمیر کیا جانا ہے۔ اب تک 4236 پنچایت سرکاری عمارتوں کی تعمیر کی منظوری مل چکی ہے۔