Amir Equbal
Bharat Express News Network
UP Politics: مدارس میں یُو گا دیوس منائے جانے کے معاملہ پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق ہوئے برہم
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے مدارس میں یوگا دیوس منائے جانے کے یوگی حکو مت کے فیصلہ پر نشانہ سادھا ہے۔ رکن پارلیمان شفیق الرحمن برق نے کہا کہ حکومت مدارس کو پریشان کرنے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدارس و درگاہوں …
Cyclone Biparjoy : بپر جوائے طوفان کے ممکنہ خدشات،50 ہزار لو گوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا،کچھ علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے
بپپر جوائے طوفان جو کہ گجرات کے کچھ ضلع کی طرف بڑھ رہا ہے، ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست کے آٹھ اضلاع میں سمندرکے قریب رہنے والے تقریباً 37،800 لوگوں وہاں سے منتقل کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان 15 جون کی شام تک جکھاؤ بندرگاہ …
Manipur Violence: کانگریس کا مودی حکومت پر نشانہ، جے رام رمیش نے کہا، عوام کی پریشانیوں سے وزیر اعظم کو کوئی سروکار نہیں
کانگریس نے ایک بار پھر تشدد سے متاثر منی پور میں فائرنگ سے نو افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست کے لوگوں کا دکھ ملک کا دکھ ہے، لیکن اس معاملہ پر وزیر …
UP Minister Dharam Pal Singh: دھرم پال سنگھ کا مدارس کے تعلق سے سماجوادی پارٹی پر سنگین الزام،ریاست کے سرحدوں سے متصل مدارس کی جانچ جاری
ریاست اترپردیش میں مبینہ طورپر غیر قانونی طریقہ سے چل رہے مدارس کی جانچ مسلسل کی جارہی ہے۔ اب نیپال سے متصل اضلاع کے مدارس کی جانچ بھی شروع ہوچکی ہے۔ اس کے لئے اقلیتی امور کے وزارت نے خصوصی طورپر دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ یہ ٹیمیں مدارس کی آمدنی سے متعلق ذرائع کا …
Jharkhand: بنگلہ دیش کے مبینہ دراندازی معاملہ پر بابولال مرانڈی کا بیان،کہا حکومت سازی کے بعد نافذ ہوگا این آر سی
جھارکھنڈ میں بنگلہ دیشی مبینہ دراندازی کو لے کر ایک مرتبہ پھر سیاسی نشیب و فراز کا ماحول جاری ہے،ریاست کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے لیڈر بابو لال مرانڈی کا کہنا ہے کہ ریاست میں ان کی حکومت آنے کے بعد این آر سی کا نفاذ ہوگا ۔ بابو لال مرانڈی …
Madhya Pradesh: سی بی آئی کی ٹیم نے جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ افراد کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا
ریاست مدھیہ پردیش کے جبلپور میں جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر اور دیگر چار انسپکٹر کو گٹکھا کاروباری سے سات لاکھ روپیہ بطور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ سی بی آئی نے ڈپٹی کمشنر کپل کاملے سمیت دیگر چار انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ان سے پوچھ گچھ …
Chaudhary Charan Singh International Airport: لکھنؤ ایئر پورٹ پر کسٹم افسران کی بڑی کامیابی، 1.07 کروڑ کے اشیاء کی بر آمد گی ساتھ دو نوجوان گرفتار
لکھنؤ ایئر پورٹ پر کسٹم افسران کو آج بڑی کامیابی ملی ہے، افسران نے 1.07 کروڑ کا سونا بر آمد کیا ہے، افسران نے 1.07 کروڑ روپیے کی مالیت کا سونا بر آمد کر نے کے علاوہ اس معاملہ سے جڑے دو نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا ہے ۔ افسران نے مجموعی طورپر 1.731 کلو …
Wrestlers Protest : چار جولائی کو انڈین ریسلنگ فیڈریشن کا ہوگا انتخاب
انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ کے آغاز میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مہیش متل کمار کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری …
Continue reading "Wrestlers Protest : چار جولائی کو انڈین ریسلنگ فیڈریشن کا ہوگا انتخاب"
Pakistan News: پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں نے دھشت گرد کی لاش کو گاڑی پر باندھ کر گھمایا
پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کرنے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کی لاش کو جیپ میں باندھ کر شہر بھر میں گھمایا۔ وہیں اس معامہ پر ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں …
Russia’s help to Pakistan: معاشی بحران سے دو چار پاکستان کو روس کی مدد
پاکستان اس وقت معاشی بحران سے دو چار ہے۔ غیر مستحکم معیشت کی وجہ سے پاکستان بہت سی ضروری چیزیں درآمد کرنے کے قابل نہیں ہے۔ وہ اپنی کی ضروریات کی تکمیل کے لئے بھی پریشان ہے، تاہم اس دوران اسے روس سے کافی مدد ملی ہے۔ روس نے مشکلات میں گھرے پاکستان کو بڑا …
Continue reading "Russia’s help to Pakistan: معاشی بحران سے دو چار پاکستان کو روس کی مدد"




