Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


لوک سبھا میں کانگریس کے وہپ مانیکم ٹیگور نے کہا کہ 20 سے زیادہ اپوزیشنارکان  پارلیمنٹ کا ایک وفد 29-30 جولائی کو منی پور کا دورہ کرے گا اور ریاست کی صورتحال کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پہلے پہاڑی علاقے میں جائے گا۔ اس کے بعد وہ نشیبی علاقہ کا دورہ کریں گے

مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے جمعہ (28 جولائی) کو آنے والے ہفتے میں ایوان میں ہونے والے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اس کی اطلاع دی۔ جب ایوان زیریں میں 'گورنمنٹ آف نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل' پیش کیا جائے گا

مرکزی وزیر پیوش گویل نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کے کئے گئے تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر کہا کہ تحریک عدم اعتماد حکومت کو گرانے کے لئے کیا جارہا ہے، لیکن پارلیمنٹ میں ہمارے پاس مطلوبہ اکثریت ہے

میونسپل ایکٹ 2007 کے اس اصول کے تحت چھپرا میونسپل کارپوریشن کی سابق میئر سنیتا دیوی نے ریاستی الیکشن کمیشن میں راکھی گپتا کے خلاف شکایت کی تھی۔ پانچ ماہ کی سماعت کے بعد جمعرات کو اس معاملے میں فیصلہ آیا اور آخر کار راکھی کی رکنیت ختم ہو گئی۔ تاہم راکھی نے اب اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔

بائیس جولائی کولائی کو مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے حاجی پور سیٹ پر اپنا دعویٰ پیش کیا اور کہا کہ وہ اگلے لوک سبھا انتخابات اپنے آنجہانی بھائی رام ولاس پاسوان کے پارلیمانی حلقہ سے لڑیں گے۔ اس سے پہلے دونوں لیڈر این ڈی اے میٹنگ میں شریک ہوئے تھے۔

گورنر تھاور چند گہلوت جمعرات (27 جولائی) کو دوپہر 1.30 بجے ایئرپورٹ پہنچے اور ٹرمینل 1 کے وی وی آئی پی لاؤنج میں بیٹھ گئے۔ ایئر لائنز کے گراؤنڈ اسٹاف کو ان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔ ایئر ایشیا کی یہ پرواز دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر اڑان بھرنی تھی۔

حراست کے دوران حکام نے مبینہ طور پر شاہین احمد کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ وہ نابالغ بچوں احزم اور ابان کا ریمانڈ لینا چاہتے ہیں اور وہ سپریم کورٹ میں اپنی اپیل واپس لے لیں۔

معروف تعلیمی ادارہ اور ملک کے باوقاراداروں میں سے ایک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  کے کورٹ کا ہے ۔ اے ایم یو کورٹ میں مجموعی طورپر 191 ارکان ہوتے ہیں۔ ان 191 میں 10 ارکان پارلیمنٹ  ہوتے ہیں۔ جس میں سے چھ ممبران لوک سبھا سے جبکہ راجیہ سبھا سے چار ارکان منتخب کئے جاتے ہیں، ان کی مدت کار تین برسوں پر مشتمل ہوتی ہے

بتا دیں کہ مدھیہ پردیش میں ہر 8ویں شخص کی آنکھیں فلو کی وجہ سے سرخ ہو رہی ہیں۔ یہاں محکمہ صحت نے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے کہ آنکھوں میں فلو کے انفیکشن کی صورت میں مشورے کے بغیر کوئی قطرہ نہ ڈالیں۔ کوشش کریں کہ متاثرہ شخص سے بات کرتے وقت آنکھ سے رابطہ نہ کریں۔ اس بیماری سے بچنے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔

منی پور میں 35000 اضافی دستے تعینات کیے گئے ہیں اور 18 جولائی کے بعد تشدد کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ پی ایم مودی کی منی پور پر گہری نظر ہے۔ ہر روز وزیر اعظم نریندر مودی وزیر داخلہ امت شاہ  کے ذریعے منی پور کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں