Amir Equbal
Bharat Express News Network
Delhi Excise Case: ای ڈی نے دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو کیاطلب ، جمعہ کو ہوگی پوچھ گچھ
ای ڈی نے قبل ازیں مارچ کے مہینے میں تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کویتا سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذرائع کے مطابق اس مبینہ گھوٹالے میں ایک درجن سے زائد ایسے لوگوں کو بھی طلب کیا گیا ہے جو نقد لین دین میں ملوث تھے۔
G20 Summit 2023: آسٹریلیائی وزیر اعظم انتھونی البانی نے پی ایم مودی کے ساتھ سیلفی لی، جی 20 سربراہی اجلاس کو شاندار قرار دیا
آسٹریلیا پی ایم نے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا نے سی ای سی اے کانفرنس میں وسیع اقتصادی تعاون سمجھوتہ پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک نے اپریل 2022 میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کے کاروبار کو سمجھوتہ پر دستخط کیا
G20 Summit 2023:بارش سے بھارت منڈپ کا احاطہ پانی سے بھر گیا تو رندیپ سرجے والا نے کہا- مودی حکومت نے غریبوں کو پردے سے ڈھانپ دیا، لیکن
کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس( سابقہ نام ٹویٹر) پر پانی سے بھرے بھارت منڈپم کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ سرجے والا نے لکھا، "تقریباً 3000 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے "بھارت منڈپم" میں آج تھوڑی سی بارش میں بھی "وکاس" تیرتا ہوا نظر آیا! !
G20 Summit Delhi:بی آر آئی سے باہر آنا چاہتا ہے اِٹلی،اب ہندوستان نے بھی ڈریگن کو دیا یہ جھٹکا،جانئے میلونی کو منانے کیوں پہنچے چینی وزیر اعظم ؟
چینی وزیر اعظم نے یہ ملاقات ایسے وقت میں کی ہے جب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی محاذ پر سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ درحقیقت اٹلی نے حال ہی میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پروجیکٹ سے نکلنے کا اعلان کیا تھا
Showcasing musical traditions from across the country at G20 Summit: جی 20سربراہی اجلاس میں ملک بھر سے موسیقی کی روایات کی نمائش
موسیقی کے نمائش میں ہمارے بے مثال اور منفرد موسیقی کے ورثے کو ظاہر کرنے والے مختلف نایاب آلات کا استعمال شامل ہے۔ ان آلات میں سورسنگار، موہن وینا، جلترنگ، جوڑیا پاوا، دھنگالی، دلروبا، سارنگی، کمائیچا، مٹا کوکیلا وینا، نلترنگ، تنگ بک، پخواج، رباب، راونہٹھا، تھل دانا، رودر وینا، اور دیگر شامل ہیں۔
G20 Summit in Delhi: نام لئے بغیر سنجئے سنگھ کا بی جے پی پر نشانہ،کہا دنیا میں ہندوستان کی پہچان گاندھی سے ہے ،گوڈ سے نہیں
عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے معطل رکن سنجے سنگھ نے اتوار کو نام لیے بغیر بھارتیہ جنتا پارٹی پر بڑا حملہ کیا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ دنیا کے بڑے لیڈر گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج راج گھاٹ پہنچ رہے ہیں
G20 Summit Delhi: دہلی میں ہوئی بارش سے بھارت منڈپم کا احاطہ پانی سے بھر گیا، کانگریس نے کیا طنز،ترقی بہ رہی ہے
ہفتہ کو، پی ایم مودی نے بھارت منڈپم میں 30 سے زیادہ ممالک اور تنظیموں کے سرکردہ رہنماؤں کی میزبانی کی۔ اب بھارت منڈپم کا احاطہ پانی سے بھرا ہوا ہے ۔ اور اس سے متعلق ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
Fight for NCP symbol: این سی پی کے نشان پر فیصلہ جلد: شرد گروپ کا حتمی جواب داخل، جانیں کس کے دعوے میں کتنی طاقت ہے؟
شرد پوار کے گروپ کی طرف سے داخل کردہ حلف نامہ کے بعد مہاراشٹر کے سیاسی حلقوں میں یہ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع میں آ سکتا ہے۔ جولائی میں تقسیم کے بعد اجیت دھڑے نے الیکشن کمیشن میں نشان اور پارٹی پر دعویٰ کیا تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: ایچ ڈی کماراسوامی نے یدیورپا کے دعوے پر کہا، ‘2024 میں سیٹوں کی تقسیم پر ابھی تک نہیں ہوا کوئی معاہدہ
کماراسوامی نے کہا کہ اتوار کو پارٹی کارکنوں کی میٹنگ بلائی گئی ہے جس میں ان کی رائے لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد سے متعلق ابتدائی بات چیت اور کانگریس قائدین کے بیانات کا جواب دینے میں ابھی کافی وقت باقی ہے
Saamana On G20 Summit Delhi: سامنا نے جی 20 کو بتایا تفریحی پروگرام،2024 کو لے کیا بڑا دعوی
راوت نے سامنا میں لکھا، "ہمارے ملک میں اس وقت حکومت کے زیر اہتمام مختلف تفریحی پروگرام چل رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی بھی لوگوں کو خوب محظوظ کر رہے ہیں۔ '' کانفرنس کے موقع پر دہلی کو سجایا گیا ہے۔ 20جی ممالک کے سربراہان دہلی پہنچ گئے، ہندوستان کو اس کانفرنس کی میزبانی کا موقع ملا ہے۔





