Amir Equbal
Bharat Express News Network
Israel Palestine War: ہندوستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کو دیادھچکا، فلسطین کی کھل کر کی حمایت
اقوام متحدہ کے اجلاس میں ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے کہا کہ ہندوستان دو ریاستی حل کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے، جہاں فلسطین کے لوگ محفوظ سرحدوں کے اندر ایک آزاد ملک میں رہ سکیں گے۔
Delhi liquor scam: دہلی شراب معاملے میں ہائی کورٹ پہنچے منیش سیسودیا، کل ہوسکتی ہے سماعت
دہلی شراب کیس میں منیش سسودیا نے اپنی عرضی میں سی بی آئی اور ای ڈی کے معاملات میں ضمانت مسترد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے
Delhi Liquor Policy Case: بی آر ایس لیڈر کے۔ کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی، اب عدالت اس تاریخ کو سنائے گی فیصلہ
عدالت 6 مئی کو سی بی آئی اور ای ڈی دونوں کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ قبل ازیں 22 اپریل کو کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
Lok Sabha Election : کانگریس کی موثر حکمت عملی ! راہل گاندھی امیٹھی کے بجائے اس سیٹ سے لڑ سکتے ہیں انتخاب
کانگریس امیٹھی سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خلاف کے ایل شرما کو میدان میں اتار سکتی ہے۔
PM Modi Photo on Vaccine Certificate: کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے پی ایم مودی کی تصویر غائب ؟ تکنیکی خرابی یا کوئی اور وجہ، جانئے تفصیلات
سندیپ منودھانے نامی ایک صارف نے اپنے کووڈ ویکسین سرٹیفکیٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پی ایم کی تصویر ہٹا دی گئی ہے۔
Lok Sabha Election: “بہت سے لوگ پریس کانفرنس میں ناشتہ کھانے آتے ہیں”، پپو یادو کی پارٹی’جاپ’ سے متعلق کانگریس کا بڑا بیان
آلوک شرما نے کہا کہ "بہت سے لوگ پریس کانفرنس میں ناشتہ کھانے آتے ہیں اور میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ یہ عمل مکمل نہیں ہو سکا۔"
Australian ministers won’t comment on media reports: ’’ایسے معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے‘‘، آسٹریلوی وزیراعظم کا ہندوستانی جاسوسوں کو ملک سے نکالے جانے کی خبر پر تبصرہ کرنے سے کیا انکار
وزیر اعظم انتھونی البانی اور وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک پریس کانفرنس میں ہندوستان کی طرف سے مبینہ جاسوسی کے بارے میں سوالات کو ٹالتے ہوئے کہا کہ وہ انٹیلی جنس معاملات پر تبصرہ نہیں کرتے۔
Lok Sabha Elections 2024: کامیڈین شیام رنگیلا وارانسی سے انتخابی میدان میں وزیر اعظم مودی کے خلاف قسمت آزمائی کریں گے
کامیڈین شیام رنگیلا نے کہا کہ وہ کاشی میں الیکشن لڑنے کے لیے سری گنگا نگر سے کوئی ٹیم نہیں لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، 'میں وارانسی کے لوگوں میں سے پوری ٹیم تیار کروں گا۔
Lok Sabha Elections 2024: احمد پٹیل کا خاندان بھی کانگریس کو ووٹ نہیں دے گا، جانئے وزیر اعظم مودی نے ایسا کیوں کہا؟
گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد کے تحت مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اتحاد کے تحت عام آدمی پارٹی کی چترا وساوا کو بھروچ سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: “مجھے نہیں معلوم کہ وزیر اعظم مودی نے اپنے بیان میں کس کا ذکر کیا تھا”، اجیت پوار نے وزیر اعظم کے ‘بھٹکتی آتما’ کے بیان پر کیا رد عمل کا اظہار
شرد پوار کا نام لئے بغیروزیر اعظم مودی نے پیرکو ایک ریلی میں نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا، "مہاراشٹر میں ایک ’بھٹکتی آتما’(آوارہ روح) ہے۔ کامیابی نہیں ملتی تو دوسروں کے اچھے کام کو خراب کر دیتی ہے۔





