Bharat Express DD Free Dish

Amir Equbal




Bharat Express News Network


پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ’’ہمارے خاندان کا کشوری لال شرما کے ساتھ دیرینہ رشتہ ہے۔ وہ ہمیشہ امیٹھی اور رائے بریلی کے لوگوں کی خدمت میں پورے دل سے لگے رہتے تھے۔

گاندھی خاندان کے وفادار کشوری لال شرما امیٹھی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی جمعہ کی صبح 10:30 بجے خصوصی پرواز سے فرسات گنج ہوائی اڈے پہنچیں گے

ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال آ رہا ہے کہ جب کچھ دن پہلے تک راہل گاندھی کے امیٹھی سے الیکشن لڑنے کی خبریں آ رہی تھیں تو پھر پارٹی نے کے ایل شرما کو کیوں منتخب کیا ؟

محکمہ پولیس کی جانب سے ایک خط میں نان چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ میں مصروف چینی شہریوں کی حفاظت پر زور دیا گیا۔

ارون کمار نے 2014 کا لوک سبھا الیکشن آر ایل ایس پی کے ٹکٹ پرانتخابی مقابلہ کیا تھا۔ وہ بھی جیت گئے۔ اس بار وہ چراغ پاسوان کی پارٹی سے الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ تاہم، جب جہان آباد سیٹ جے ڈی یو کے پاس گئے

کانگریس پارٹی کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں کشوری لال شرما کو امیٹھی سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے، جب کہ راہل گاندھی اس بار اپنی دفعہ سونیا گاندھی کی رائے بریلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔

اسد الدین اویسی کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بہارکے مظفر پو اورمدھوبنی لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ انظارالحسن مظفر پور سے ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے، یہاں 5ویں مرحلے کے تحت 20 مئی کو ووٹنگ ڈالے جائیں گے ۔ وقار صدیقی مدھوبنی سے …

اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ)، جو عالمی سطح پر متنوع اڈانی گروپ کا ایک حصہ ہے، ایک پورٹ کمپنی سے ایک مربوط ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی میں تبدیل ہوا ہے جو اس کے پورٹ گیٹ سے کسٹمر گیٹ تک اینڈ ٹو اینڈ حل فراہم کرتا ہے۔

سال 2022 میں یوپی میں اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے یہ بیان دیا تھا کہ جو لیڈر آج کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں ان کی پرورش خود کانگریس نے کی ہے۔

انکت شرما کے قتل کیس پر بھی سیاست گرم ہوئی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگایا تھا