Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


وزیر اعظم نریندر مودی آج مغربی بنگال کے سلی گوڑی پہنچ گئے۔ جہاں ترقی یافتہ ہندوستان، ترقی یافتہ مغربی بنگال کے تحت ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور افتتاح کیا گیا۔

اسد الدین اویسی نے کہا، 'دہلی کے اندرلوک علاقے میں کل جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ لوگ سڑک  کے کنارے پر نماز اداکرہے تھے، دنیا نے دیکھا کہ ایک پولیس والا کس طرح سجدے کی حالت میں ایک مصلی کو  لات مار رہا ہے۔

اتر پردیش میں 13 ایم ایل سی سیٹوں پر انتخابات ہونے جا رہے ہیں جن میں سے بی جے پی نے 7 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے

شمال مشرقی ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسام اور اروناچل پردیش کے کئی مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے آسام کے چائے کے باغات کی بات کی۔ سیاحوں پر زور دیا گیا کہ وہ وہاں کے چائے کے باغات اور کازرنگا پارک دیکھیں۔

ششی تھرور 2009 سے تھرواننت پورم سے مسلسل جیت رہے ہیں۔ ایسے میں انہیں ایک بار پھر اس سیٹ سے امیدوار بنانا بہت ضروری سمجھا جا رہا ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے دھاراشیو میں منعقد ایک پروگرام میں کہا، 'نتن جی، بی جے پی چھوڑ دیں... استعفی دیں، ساتھ کھڑے ہوں... ہم آپ کو مہاوکاس اگھاڑی سے جتا ئیں گے۔'

کانگریس کی پہلی فہرست میں 39 نام سامنے آئے ہیں۔ ان میں وائناڈ سے راہل گاندھی، ترواننت پورم سے ششی تھرور، راج ناندگاؤں سے بھوپیش بگھیل، میگھالیہ سے ونسنٹ پالا اور تریپورہ ویسٹ سے آشیش ساہا کے نام سامنے آئے ہیں۔

مودی اعظم گڑھ سے 10 ہوائی اڈوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اعظم گڑھ سے جنوبی ہند کے تین ہوائی اڈوں کا بھومی پوجن بھی کیا جائے گا۔

روس میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ شدت پسند ماسکو میں ایک بڑا حملہ کرنے کا عنقریب منصوبہ رکھتے تھے۔ اس پر روسی سیکیورٹی سروسز کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، اڈانی ولمر کی قیادت میں فارچیون سوپوشن پروجیکٹ نے شہری کچی آبادیوں میں تقریبات کا اہتمام کیا