Amir Equbal
Bharat Express News Network
Anantkumar Hegde Remark: بی جے پی رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے کا متنازعہ بیان، آئین میں ترمیم کی وکالت کی،بیان سے بی جے پی نے خود کو کیا الگ
بی جے پی کے قومی ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ آئین پر ہیگڈے کے خیالات ان کے ذاتی ہیں، جس پر پارٹی نے بھی رکن پارلیمنٹ سے جواب طلب کیا ہے۔
Acharya Pramod Krishnam on Rahul Gandhi: کانگریس کو رام مخالف پارٹی قراردیا …راہل کو بھی بنایا نشانہ، جانئے آچاریہ پرمود کرشنم نے مزید کیا کہا؟
کالکی دھام کے پیتھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بچہ اور پاگل بچہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ کانگریس لیڈروں کے پارٹی چھوڑنے پر انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ان لوگوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا جو رام کی مخالفت کرتے ہیں
Adhir Ranjan On TMC List: پی ایم او سے آیا پیغام،خوفزدہ ہیں ممتا بنرجی،ٹی ایم سی کے امیدواروں کی فہرست پر برہم ہوئے ادھیرنجن چودھری
کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ یہ فہرست وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کو پیغام ہے کہ وہ انڈیا اتحاد کے ساتھ نہیں ہیں۔ ٹی ایم سی نے بہرام پور سیٹ سے سابق کرکٹر یوسف پٹھان کے نام کا اعلان کیا۔
Lok Sabha Election 2024: پنجاب میں بھی بن گئی بات ! بی جے پی کو یہ نیا اتحادی مل سکتا ہے، جلد ہی اتحاد کا اعلان
شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے علاوہ، جنوبی کی تیلگو دیشم پارٹی اور جناسینا پارٹی کے بھی این ڈی اے میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے بی جے پی کے مرکزی قائدین کے ساتھ کئی دور کی بات چیت بھی کی ہے۔
UP MLC Election 2024: ایم ایل سی انتخا بات کے لئے سماجوادی پارٹی نے کیا امیدوارں کا اعلان،پی اے ڈی کی نظر آئی جھلک، دیکھئے فہرست
بی جے پی نے سابق وزیر مہندر سنگھ کو بھی ایم ایل سی انتخابات کے لیے ٹکٹ دیا ہے۔ اس کے علاوہ بی جے پی کی حلیف آر ایل ڈی نے بھی ایک سیٹ پر اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کیا ہے
Rajasthan Accident News : آٹھ ماہ کی حاملہ سمیت چار افراد پر چڑھادی ایس یو وی،تمام افراد کی موت،ڈرائیورموقع سے فرار
راجستھان کے ناگور ضلع میں اتوار کی صبح ایک موڑ پر تیز رفتار کار الٹ گئی اور وہاں کھڑے لوگوں پر گر گئی، جس میں آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت ہو گئی۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پہلے امیدوار کا کیا اعلان ، مرادآباد سے اس لیڈر کو دیا ٹکٹ
مرادآباد سے بی ایس پی کا امیدوار بنائے جانے پر عرفان سیفی نے کہا کہ ہم یہاں بھائی چارے کا مسئلہ لے کر آئے ہیں، ہم سماج کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ ہم دلتوں اور مسلمانوں کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلیں گے
Mahatari Vandan Yojana: وزیر اعظم مودی نے مہتری وندن یوجنا کی پہلی قسط جاری کی، جانئے کس کو ملے گا فائدہ؟
مہتری وندن یوجنا کا آغاز کرتے ہوئے پی ایم نے کہا، 'ہر ماہ آپ کو بغیر کسی پریشانی کے آپ کے بینک کھاتوں میں رقم (1,000 روپے) ملیں گے اور میں آپ کو یہ گارنٹی اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ مجھے چھتیس گڑھ کی ڈبل انجن والی حکومت پر بھروسہ ہے
Chaudhary Charan Singh International Airport: وزیر اعظم مودی نے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل کا کیا افتتاح، جانئے کیسا ہے یوپی کا یہ ایئرپورٹ، سالانہ 80 لاکھ مسافروں کی گنجائش
یوپی میں چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انٹیگریٹڈ ٹرمینل T3، جو 2,400 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے، ہوائی مسافروں کے لیے جدید ترین سہولیات اور خصوصیات رکھتا ہے۔ اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کرن اڈانی نے اس پروجیکٹ کے بارے میں بتایا –
TMC Lok Sabha Rally: ‘وہ پنجابیوں کو خالصتانی اور مسلمانوں کو پاکستانی کہتے ہیں، مودی کی گارنٹی کا مطلب ہے زیرو وارنٹی’، ابھیشیک بنرجی کا وزیر اعظم مودی پر طنز
بی جے پی لیڈر پنجابیوں کو خالصتانی، مسلمانوں کو پاکستانی اور بنگالیوں کو بنگلہ دیشی کہتے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے 'مودی کی گارنٹی' کے بیان پر ابھیشیک نے کہا کہ مودی کی گارنٹی کا مطلب زیرو وارنٹی ہے۔