Amir Equbal
Bharat Express News Network
Adani Green Energy Limited: اڈانی گرین انرجی نے گجرات میں 300 میگاواٹ کے ونڈ پاور پروجیکٹ کا آپریشنلائزیشن کیامکمل
اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ (AGEL) ہندوستان کی سب سے بڑی اور دنیا میں قابل تجدید توانائی کمپنیوں میں سے ایک ہے، جو صاف توانائی کی منتقلی کو قابل بناتی ہے۔
Election Commissioner: سابق بیوروکریٹس گیانیش کمار اور سکھبیر سنگھ سندھو کو نئے الیکشن کمشنر کے طور پر کیا گیا منتخب ، ادھیر رنجن چودھری
ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چودھری نے انکشاف کیا کہ دو الیکشن کمشنروں کے انتخاب کے لیے پینل نے چھ ناموں پر غور کیا تھا۔
Delhi Liquor policy case: ‘صرف 16 مارچ کو پیشی میں نرمی دیجئے’، کیجریوال شراب پالیسی کیس میں پھر پہنچے عدالت، جانئے ای ڈی نے کیا کہا؟
کیجریوال کے وکیل نے کہا کہ جب تک عدالت میں کیس کی سماعت جاری ہے، نچلی عدالت میں چل رہی سماعت پر عبوری روک لگا دی جائے۔
UP Politics: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا الزام ، کہا سماجوادی پارٹی ہے دلت مخالف،گیسٹ ہاؤس جیسے معاملہ کو دیاتھا انجام
سی ایم نے کہا کہ آج امبیڈکر نگر میں 6 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری آئی ہے جس کا مطلب ہے کہ 10 ہزار لوگوں کو براہ راست روزگار ملے گا۔ جب حکومت میں بیٹھے لوگ صرف خاندان کے بارے میں سوچتے ہیں تو غریبوں کی اسکیموں پر ڈاکہ پڑتا ہے
Vande Bharat Train: ملک میں مزید 10 وندے بھارت ٹرینوں کی سروس کا آغاز ۔، وزیر اعظم مودی جھنڈی دکھا کر کریں گے روانہ
شمالی ریلوے سے موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم مودی 10 نئی وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ اس کے علاوہ 4 موجودہ وندے بھارت ٹرینوں کو بھی سفر میں توسیع کی جائے گی
Mohammad Shami: فاسٹ بولر محمد شامی بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز میں کرسکتے ہیں واپسی، ستمبر میں ہوگا میچ
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے اس سال ستمبر کے مہینے میں بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا۔
Amanatullah Khan Bail Petition: دہلی ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی ضمانت کی عرضی مسترد کر دی، کہا- ‘ایم ایل اے قانون سے بالاتر نہیں’
دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس سوارن کانت شرما نے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا اور ان کے رویہ پر بھی سوال اٹھائے۔
Arvind Kejriwal on CAA: سی اے اے کے نفاذ پر وزیر اعلی کیجریوال کا رد عمل ، کہا – ‘بی جے پی شاید دنیا کی واحد پارٹی ہے جو…’
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "ملک پر دس سال حکومت کرنے کے بعد، مودی حکومت انتخابات سے پہلے سی اے اے لے کر آئی ہے۔ ایسے وقت میں جب غریب اور متوسط طبقہ مہنگائی کی وجہ سے کراہ رہا ہے اور بے روزگار نوجوان روزگار کے لیے گھر گھر جدوجہد کر رہے ہیں۔
Surya Kiran Death: ‘بگ باس تیلگو’ فیم سوریا کرن کا انتقال، صرف 51 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع
سوریا کرن کی بطور ہدایت کار پہلی فلم 'ستیم' تھی جو سال 2003 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں سمنتھ اور جینیلیا دیش مکھ مرکزی کردار میں تھے۔ یہ فلم بہت زیادہ ہٹ رہی اور 150 دن سے زیادہ اسکرین پر رہی
Asaduddin Owaisi Reaction On CAA: سی اے اے کے نفاذ پر اسد الدین اویسی کا رد عمل،کہا،یہ گوڈ سے کی سوچ کے مماثل
اسد الدین اویسی نے شہریت قانون کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا سی اے اے پر ہمارا اعتراض جوں کا توں ہے۔ سی اے اے تفرقہ انگیز ہے اور گوڈسے کے نظریے پر مبنی ہے