Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کے حالیہ بیان سے ناراض ہیں، ممتا بنرجی نے کانگریس کو لے ک سخت بیان دیا تھا۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں غزہ پٹی  'قبرستان' بن چکی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں اب تک 27 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

اس مضمون میں گجرات اور مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کاروباری پیشہ وروں کو متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت یافتہ تربیت کے بعد معاشی آزادی حاصل کی۔

دارالحکومت لکھنؤ کے علاقے ملیح آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی ۔

عام آدمی پارٹی کی وزیر آتشی نے بھی بی جے پی پر پارٹی کو توڑنے کا الزام لگایا تھا۔ بی جے پی پر حکومت گرانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آتشی نے کہا تھا کہ دہلی کے 7 ایم ایل اے بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔

کارپورل سربجیت سنگھا نے کہا کہ افسران نے واقعہ کے بارے میں علاقے کے پڑوسیوں اور عینی شاہدین سے بات کی ہے۔

سبز، عالمی، متحرک، قابل فخر اور معیاری ترقیاتی کاموں کے ذریعے یہ بجٹ گجرات کو '5جی' گجرات بنانے کی سمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ "آج ہندوستان کی معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ ہماری حکومت کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننا یقینی ہے۔

راہل گاندھی نے مغربی بنگال میں کانگریس کی سیٹوں کی تقسیم میں حائل رکاوٹوں پر کہا، "نہ تو کانگریس نے کہا اور نہ ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ اتحاد ختم ہو گیا ہے۔ ممتا نے کہا کہ وہ اتحاد میں ہیں، بات چیت چل رہی ہے

ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا، میں نے کانگریس سے کہا کہ 2 سیٹیں لیں، لیکن انہوں نے (کانگریس) انکار کر دیا۔ یوپی میں الہ آباد جاؤ، اور بنارس میں بی جے پی کو شکست دینے کے بعد واپس آؤ۔'' انہوں نے راہل گاندھی کا نام لیے بغیر مزید کہا کہ کچھ لوگ تصویر لینے آتے ہیں۔