Amir Equbal
Bharat Express News Network
CAA Rule: سی اے اے قوانین کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی اِس ریاست کی حکومت،قوانین پر پابندی عائد کرنے کا کیا مطالبہ
کیرالہ حکومت نے عرضی میں کہا ہے کہ یہ قواعد غیر امتیازی، من مانی اور سیکولرازم کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔
IPL 2024, Virat Kohli: وراٹ کوہلی آئی پی ایل 2024 کے لیے واپس آئے ہندوستان ، اکے کی پیدائش کے بعدکھیلیں گے پہلا میچ
وراٹ کوہلی ہندوستان واپس آگئے ہیں۔ ان کی وطن واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
Swami Prasad Maurya: سوامی پرساد موریہ کی مشکلات میں اضافہ، ہندو دیوی دیوتاؤں پر قابل اعتراض بیان دینے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
سماج وادی پارٹی کے سابق جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ ہندو دیوی دیوتاوں کے تعلق سے دیئے گئے کے سبب اب ان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔
Lok Sabha Elections 2024: اروناچل پردیش اور سکم میں ووٹوں کی گنتی کی تاریخ میں ہوئی تبدیلی، اب اس تاریخ کو ہوگی گنتی
اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ کمیشن کے مطابق اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن 20 مارچ کو جاری کیا جائے گا
US President Election: ‘میں صدر کے عہدے کے لیے منتخب نہ ہوا تو ہوگی خونریزی ‘، ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ
اوہائیو میں ایک ریلی میں ٹرمپ نے یہاں تک خبردار کیا کہ اگر وہ صدر کے عہدے کے لیے منتخب نہیں ہوئے تو خونریزی ہو سکتی ہے۔ تاہم ان کے بیان سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کس طرف اشارہ کر رہے تھے۔
Elvish Yadav Arrest: الوش یادو گرفتار، ریو پارٹی کیس میں نوئیڈا پولیس کی بڑی کارروائی، عدالت میں کیا جائے گاپیش
ڈی سی پی نوئیڈا ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 2 کے ونرایلوش یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Electoral Bonds: الیکشن کمیشن نے انتخابی بانڈز سے متعلق نیا ڈیٹا کیا جاری ، سیاسی جماعتوں نے سربمہر لفافے میں الیکشن کمیشن کو دی تھی جانکاری
الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو عام کیا تھا۔ کمپنیوں کی طرف سے خریدے گئے انتخابی بانڈز اور ان کے ذریعے پارٹیوں کو ملنے والےچندے کا ذکر تھا
BAN-W vs AUS-W ODI Series: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان، اس ان کیپڈ کھلاڑی کو جگہ مل گئی
بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف 17 مارچ سے ہوم سرزمین پر کھیلی جانے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ہیڈ لائن کے لئے نہیں، میں ڈیڈ لائن پر کام کرنے والا انسان ہوں’، وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات کی تاریخوں کے بعد کہا – میں 2047 کے لیے کر رہاہوں کام
وزیر اعظم مودی کے مطابق، "میں ایک ایسا شخص ہوں جو ڈیڈ لائن پر کام کرتا ہوں نہ کہ ہیڈ لائن پر۔" انہوں نے مزید کہا کہ میں ملک میں کسی بھی وزیر اعظم سے زیادہ بار شمال مشرق گیا ہوں۔
SandeshKhali Case: سندیشکھلی کیس میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی! اب شاہجہان شیخ کے بھائی عالمگیر سمیت تین افراد گرفتار
شاہجہان شیخ کے بھائی عالمگیر کو سی بی آئی نے کولکتہ کے نظام پیلس میں واقع اپنے دفتر میں دن بھر پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔