Abul Kalam
Bharat Express News Network
Prashant Kishor Education: بہار بورڈ سے اقوام متحدہ تک، بانکی پور میں تہلکہ مچانے والے پی کے کی ڈگری جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران
بانکی پور ضمنی انتخاب کے بعد سرخیوں میں آنے والے جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور کا سیاسی اور پیشہ ورانہ سفر انتہائی منفرد اور متاثر کن رہا ہے۔
Bihar CM Controversy Update: ’کسی باکردار شخص کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے‘، پرشانت کشور کا سمراٹ چودھری پر بڑا حملہ
بانکی پور ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد پرشانت کشور نے بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا وزیر اعلیٰ کسی مجرمانہ شبیہ رکھنے والا شخص نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی قیادت ایسے باکردار اور صاف شبیہ کے حامل فرد کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، جس پر عوام مکمل اعتماد کر سکیں۔
FCRA Amendment Bill: خدمت نہیں، سازش کا ہتھیار! ایف سی آر اے بل سے غیر ملکی فنڈنگ پر کیسے لگے گی لگام؟ جانیے قانو ن کی 50 سالہ تاریخ
پارلیمنٹ میں ایف سی آر اے (FCRA) ترمیمی بل 2026 پیش کیا جانے والا ہے۔ اس بل کے ذریعے غیر ملکی چندے، این جی اوز کی جائیدادوں اور مذہب تبدیلی (کنورژن) سے متعلق قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ جانیے ایف سی آر اے کے 50 سالہ تاریخ، اس کے ارتقا اور ملک کے سماجی و عوامی شعبوں پر اس کے وسیع اثرات۔
Sheikh Hasina Delhi Press Address: کیا بنگلہ دیش واپس لوٹیں گی شیخ حسینہ؟ دو سال بعد پہلی بار آئیں گی میڈیا کے سامنے
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ دو سال بعد پہلی بار میڈیا سے ورچوئل خطاب کریں گی۔ 5 اگست کو دہلی میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران وہ بنگلہ دیش واپسی کے اپنے منصوبے اور مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی پر بات کریں گی۔
IPL 2026: پہلے سی ایس کے نے انکار کیا، اب ایم آئی بھی پیچھے ہٹ گئی، ہاردک پانڈیا کی ڈیل کا کیا ہے اصل سچ؟
آئی پی ایل 2026 میں ہاردک پانڈیا کی ٹریڈ سے متعلق چنئی سپر کنگز (CSK) اور ممبئی انڈینز (MI) کے درمیان افواہیں گردش کر رہی تھیں، لیکن دونوں فرنچائزز نے ان خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سی ایس کے نے واضح کیا کہ ہاردک پانڈیا کو ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، جبکہ ممبئی انڈینز نے بھی کہا کہ اس وقت کسی بھی فرنچائز کے ساتھ ٹریڈ پر کوئی مذاکرات نہیں چل رہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کا کہنا ہے کہ سیزن کے جائزے کے بعد ہی مستقبل سے متعلق کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔
Adani University Induction Program: ملک کے نامور ماہرینِ تعلیم نے انجینئرنگ طلبہ کو جدید اور اختراعی مہارتوں کی دی تربیت
اڈانی یونیورسٹی میں بی ٹیک اور انٹیگریٹڈ پروگرام کے نئے طلبہ کے لیے ’انڈکشن پروگرام 2026‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے نامور ماہرینِ تعلیم اور صنعتی شعبے کی ممتاز شخصیات نے طلبہ کو اختراع (انوویشن)، قیادت اور مستقبل کی مہارتوں سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔
Weather Update IMD Rain Alert: دہلی سے بہار تک موسلا دھار بارش کا الرٹ، 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان،جانیے آپ کے شہر کے موسم کا حال
محکمۂ موسمیات نے ملک کی 22 ریاستوں میں موسلا دھار بارش، آسمانی بجلی گرنے اور 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اتر پردیش، بہار، دہلی اور پہاڑی ریاستوں میں آئندہ پانچ دن تک موسم خراب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Pingli Venkayya Birth Anniversary: قومی پرچم کے خالق پنگلی وینکیا کی یومِ پیدائش پر امت شاہ کا خراجِ عقیدت، کہا: ’’ان کا کردار ہمیشہ ہمیں تحریک دیتا رہے گا‘‘
بھارتی قومی پرچم کے خالق پنگلی وینکیا کی یومِ پیدائش پر امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور ملک کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کو یاد کیا۔
CJP Funding Controversy:تنخواہ 60 ہزار، بیٹے کی امریکہ میں تعلیم، سی جے پی بانی کے والد پر آر ٹی آئی کارکن نے اٹھائے سوال
سورت کے ایک آر ٹی آئی کارکن نے ابھیجیت دیپکے کے والد کی جائیداد اور سی جے پی (CJP) کی فنڈنگ کے سلسلے میں سوالات اٹھائے ہیں۔
PM Kisan Samman Nidhi Scheme Extended: ’کسانوں نے کہا: شکریہ وزیر اعظم مودی! کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایم کسان یوجنا کی مدت میں توسیع‘
مرکزی حکومت نے پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا کی مدت 2031 تک بڑھا دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ سمیت ملک بھر کے کروڑوں کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جانیے کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ کس انداز میں ادا کیا۔





