Abul Kalam
Bharat Express News Network
PM Modi Seychelles Visit: سیشلز میں ’کار ڈپلومیسی‘، وزیر اعظم مودی اور صدر ہرمینی کے درمیان دیکھنے کو ملی ہم آہنگی
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر ہفتہ کے روز جزیرہ نما ملک سیشلز پہنچے، جہاں ہوائی اڈے پر صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی نے ان کا استقبال کیا۔
Bharat Taxi Launch: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’بھارت ٹیکسی‘ سروس کا آغاز کر دیا، کہا: ’سارتھیوں‘ کو ملے گا احترام اور ملکیت کا حق
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون امت شاہ نے ہفتہ کے روز گاندھی نگر سے گجرات میں 'بھارت ٹیکسی' سروس کا باضابطہ افتتاح کیا۔
Chhattisgarh High Court Status Report: چھتیس گڑھ کے 15 لیڈروں پر سخت قانونی شکنجہ؟ ہائی کورٹ نے 2026 کی جاری کی اسٹیٹس رپورٹ
چھتیس گڑھ کے سیاسی حلقوں میں اس وقت زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ریاست کے موجودہ اور سابق عوامی نمائندوں (ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی) میں، جن کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں، بے چینی بڑھ گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی سخت ہدایات کے بعد چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے سال 2026 کی اپنی تازہ …
Education Crisis in Digital India: بھنڈارا میں تعلیم کا ’بیڑا غرق‘: 50 اسکولوں میں ایک بھی استاد نہیں، برباد ہو رہا ہے معصوم بچوں کا مستقبل
مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارا میں تعلیمی نظام پوری طرح سے درہم برہم ہو چکا ہے۔ ضلع کے 50 ضلع پریشد اسکول ایسے ہیں جہاں ایک بھی استاد تعینات نہیں، جبکہ پورے ضلع میں تقریباً 800 اساتذہ کی شدید کمی ہے۔ ایسے میں مودی حکومت کی ’ڈیجیٹل انڈیا‘ اور معیاری تعلیم کے دعووں کی زمینی حقیقت نہایت تشویشناک نظر آتی ہے۔
Woman Constable Suspended: بزرگ فریادی منت سماجت کرتا رہا، میز پر پاؤں رکھ کر موبائل میں مصروف خاتون کانسٹیبل،عوامی غصے کے بعد معطل
راجستھان کے ضلع ڈونگرپور کے بچھیواڑا تھانے میں ایک خاتون پولیس اہلکار کسی "مہارانی" کے انداز میں تھانے کو اپنا ڈرائنگ روم سمجھ کر بیٹھی ہوئی تھی، جبکہ اس کے عین سامنے ایک بے بس بزرگ اپنی فریاد لے کر انصاف کی بھیک مانگ رہا تھا۔
Ram Mandir Chadhava Scam: رام مندر کے چندے میں مبینہ بے ضابطگیوں کامعاملہ، منوج جھا بولے: سچ پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے، سماجوادی پارٹی نے کیاسی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رکنِ پارلیمنٹ منوج جھا نے کہا کہ رام مندر کے چندے میں مبینہ چوری کا معاملہ اب صرف اپوزیشن کا مسئلہ نہیں رہا، بلکہ یہ پورے ملک کے بھکتوں کے ساتھ دھوکہ دہی کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری مذہبی عقیدت اور آستھا سے جڑا ہوا معاملہ ہے۔
India Crude Oil Supply Price Hike: اب وینزویلا میں آئے زلزلے کی وجہ سےبھارت میں بڑھیں گی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں؟
وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے طاقتور زلزلوں کے بعد بھارت کو خام تیل کی سپلائی کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔
Bundelkhand Expressway Toll Scam: بندیل کھنڈ ایکسپریس وے ٹول معاہدے میں بڑے گھوٹالے کا انکشاف: 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر 333 کروڑ روپے کا معاہدہ، 13 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی چوری کا الزام
بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے ٹول آپریشن معاہدے میں ایک بڑے مالیاتی گھوٹالے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں 333 کروڑ روپے کے معاہدے کو محض 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر تیار کیا گیا۔ محکمۂ اسٹامپ و رجسٹریشن کی جانچ میں 13.34 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی چوری سامنے آئی ہے، جس کے بعد مقدمہ درج کر کے تحقیقات تیز کر دی گئی ہیں۔
Villages Electricity After 79 Years: آزادی کے 79 سال بعد… دہشت کے اندھیروں کو چیر کر پہنچی روشنی، چھتیس گڑھ کے ان 10 دیہات میں پہلی بار روشن ہوا بلب
چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ کھیراگڑھ-چھوئی کھدان-گنڈئی ضلع کے 10 دور دراز دیہات میں آزادی کے 79 سال بعد پہلی بار بجلی پہنچی ہے۔ سالہیوارا علاقے تک بجلی کی رسائی سے مقامی لوگوں کی زندگی، تعلیم اور سیکیورٹی میں نمایاں بہتری آنے کی امید ہے۔
Ebola Outbreak: بیرونِ ملک سے آ رہے ہیں بھارت ؟ 24 گھنٹے پہلے ضرور پُر کریں یہ فارم، ورنہ ایئرپورٹ پر کرنا پڑ سکتا ہے پریشانی کا سامنا
شہری ہوابازی کی وزارت نے دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ کے تعاون سے "ایئر سوودھا 2.0" لانچ کیا ہے۔ یہ ایک کانٹیکٹ لیس ہیلتھ سیلف ڈیکلریشن پورٹل ہے، جسے بین الاقوامی مسافروں کی حفاظت اور صحت کی نگرانی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔





