Abul Kalam
Bharat Express News Network
Bridge Crisis: آزادی کے 78 برس بعد بھی لوگ بانس کے پل پر چلنے پر مجبور، کانپور دیہات میں ہزاروں زندگیاں خطرے میں
کانپور دیہات کے دیہی باشندے آج بھی پانڈو ندی پر مستقل پل کی تعمیر کے منتظر ہیں۔ مجبوری کے عالم میں لوگ خستہ حال لکڑی اور بانس سے بنے عارضی پل کے ذریعے آمد و رفت کرنے پر مجبور ہیں۔
Solidierathon Delhi: بہادر جوانوں کے اعزاز میں اتوار کو دوڑے گی دہلی! ’بھارت ایکسپریس‘ کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر اوپیندر رائے بھی کریں گے شرکت
ملک کے بہادر فوجیوں کے اعزاز میں دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ’سولجرتھون 2026‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ’بھارت ایکسپریس‘ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر (CMD) اوپیندر رائے بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔
Bankipur Bypoll: پرشانت کشور نے بانکی پور ضمنی انتخاب پر اٹھائے سوالات، عائد کیے یہ الزامات
بانکی پور ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی سے قبل پرشانت کشور نے انتخابی عمل پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے پولیس اور انتظامیہ پر جانبداری کا الزام عائد کیا۔
Imran Pratapgarhi Fact Finding Team: سیوان فائرنگ واقعے کی جانچ کے لیے کانگریس کی ٹیم پہنچی بہار، رکنِ پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے حکومت پر عائد کیے سنگین الزامات
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی ہفتہ کے روز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کے ساتھ بہار پہنچے۔
Munshi Premchand Jayanti 2026: ’گودان، گبن سے لے کر بچوں کی کہانیوں تک…‘ منشی پریم چند کی جینتی پر وزیر داخلہ امت شاہ کا پیغام
منشی پریم چند کی جینتی پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادب سماجی احساسات اور مثالی تحریر کا بہترین سرچشمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پریم چند کی تخلیقات آج بھی سماجی انصاف، انسانی اقدار اور حقیقت پسندانہ فکر کو سمجھنے کی سب سے بڑی تحریک فراہم کرتی ہیں۔
CWG 2026: گلاسگو میں لہرایا ترنگا! اسمیتا ڈے اور ہرش سنگھ نے رقم کی تاریخ، دو طلائی تمغے جیتے، وزیر اعظم مودی نے اس طرح خوشی کا کیا اظہار
دولت مشترکہ کھیلوں میں آج اسمیتا ڈے اور ہرش سنگھ نے جوڈو میں دو طلائی تمغے جیت کر بھارت کا نام روشن کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی کھلاڑیوں کی اس شاندار کامیابی پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے ان کی بھرپور ستائش کی۔
PM Kisan Samman Nidhi Extension: پی ایم کسان اسکیم میں توسیع، کسانوں کو 2030 تک راحت
مرکزی حکومت نے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کو 2030-31 تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
India Test Slip Cordon End: ’ایک عہد کا اختتام‘: اجنکیا رہانے کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی بھارت کا تاریخی ’سلپ کارڈن‘ بھی بکھر گیا
اجنکیا رہانے کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی ایک سنہرا دور بھی اختتام کو پہنچ گیا۔ رہانے کے کھیل کو خیرباد کہنے کے بعد بھارت کا وہ تاریخی سلپ کارڈن بھی مکمل طور پر ماضی کا حصہ بن گیا، جس نے کئی برسوں تک اپنی شاندار فیلڈنگ سے ٹیم کو یادگار فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
Seema Kaliraman Emotional Statement: معصوم بچے کو گھر چھوڑا، شوہر بنے سہارا…! کامن ویلتھ گیمز 2026 میں سیما کالیرامن نے کانسے کا تمغہ جیتا تو چھلک پڑے آنسو
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں سیما کالیرامن نے خواتین کے ڈسکس تھرو مقابلے میں 58.65 میٹر کی تھرو کے ساتھ بھارت کے لیے کانسے کا تمغہ جیت لیا۔ تمغہ جیتنے کے بعد وہ اپنے معصوم بچے کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں، جبکہ بھارت کی ندھی رانی چوتھے نمبر پر رہیں۔
Bihar MLC Resignation: چار اگست سے پہلے بہار کی سیاست میں بڑا سیاسی کھیل، ایم ایل سی نے اچانک دیا استعفیٰ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران
بہار قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) سے بی جے پی کے رکن دیویش کمار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ نشست دیپک پرکاش کے لیے خالی کی گئی ہے؟





