Abul Kalam
Bharat Express News Network
Battle For Data Sovereignty: ’ڈیٹا ہمارا، سرور بھی ہمارا…‘ برکس اپنا الگ کلاؤڈ انفراسٹرکچر کیوں بنانا چاہتا ہے؟
ڈیٹا خودمختاری کی دوڑ میں برکس اپنے آزاد اور محفوظ کلاؤڈ انفراسٹرکچر کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے، تاہم مغربی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا مقابلہ کرنا اور رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا بڑا چیلنج ہے۔
Delhi MCD Demolition Drive: دہلی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایم سی ڈی کی بڑی کارروائی، نہرو وہار سے سائنک فارمز تک چلا بلڈوزر
دارالحکومت کے تمام 12 زونوں میں بڑے پیمانے پر کارروائی، 33 جائیدادوں کو منہدم کیا گیا، 5 کو سیل اور 29 معاملات میں وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا گیا۔
BRICS Common Currency: ٹرمپ کی دھمکیوں کے درمیان ہندوستان نے بتایا سچ، برکس کی اپنی کرنسی پر کیا ہے منصوبہ؟ سامنے آئی حکمت عملی
برکس کی مشترکہ کرنسی شروع کرنے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں، مقامی کرنسی میں تجارت اور ادائیگی کے نظام کو فروغ دینے پر مسلسل بات چیت جاری: وزارت خارجہ
Dr. Rajeshwar Singh honored 140 Tiger Mitras: جنگلی حیات کے محافظوں کی حفاظت کا عزم، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے پیلی بھیت میں 140 ’ٹائیگر فرینڈز‘ کو کیا اعزاز، 7 لاکھ روپے کے بیمہ اور روزگار کا اعلان
پیلی بھیت ٹائیگر ریزرو کے مصطفیٰ آباد میں ’انوائرمنٹ واریئرز‘ کے 10ویں جنگلی حیات تحفظ پروگرام کا انعقاد، ٹائیگر فرینڈز کے لیے 5 لاکھ روپے لائف انشورنس اور 2 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس کا اعلان
Jamia Hamdard Convention on Seerah: آج کے دَور میں انسانوں کی کامیابی کا راز اِس میں ہے کہ وہ پیغمبر اسلامﷺ کی سیرت پر عمل کریں: ڈاکٹر ایم زیڈ عابدین
جامعہ ہمدرد نئی دہلی میں جلسۂ سیرت النبی ﷺ کے انعقاد کیا گیا جہاں مقررین نے سیرت نبیؑ کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔
BRICS Summit 2026: برکس کی تصویر دیکھ کر امریکہ میں ہلچل، ایک فریم میں 3 بڑی طاقتیں، مسکراہٹ میں چھپا بڑا پیغام
برکس سربراہی اجلاس 2026 کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی، روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ایک ساتھ سامنے آنے والی تصویر نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے۔ تینوں رہنماؤں کی اس تصویر کو سفارتی اور سیاسی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
India’s Diplomatic Victory: برکس میں ہندوستان کی بڑی سفارتی کامیابی! پاکستان کا نام نہیں، لیکن دہشت گردی پر سخت پیغام
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں سرحد پار دہشت گردی، دہشت گردوں کی مالی معاونت اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے خلاف مؤثر کارروائی پر زور دیا گیا ہے۔
Modi-Xi Jinping Trade Talks: وزیر اعظم مودی اور صدر شی جن پنگ کے درمیان دو طرفہ مذاکرات میں تجارت سے متعلق امور پر ہوسکتی ہے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ہفتہ کی شام ہونے والی دو طرفہ ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق اہم امور پر بات چیت ہونے کی توقع ہے۔ اس دوران چین کے ساتھ ہندوستان کے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر خصوصی توجہ دی جا سکتی ہے۔
PM Modi BRICS 20 Years: برکس اپنی پختگی کے دور میں پہنچ چکا ہے، اب آئندہ 20 برسوں کے لیے نئے اور پرعزم ایجنڈے پر کام کرنا ہوگا: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ برکس نے اپنے قیام کے 20 برس مکمل کر لیے ہیں اور اب یہ تنظیم ’پختگی کے دور‘ میں داخل ہو چکی ہے۔ ایسے میں اگلی دو دہائیوں کے لیے ایک نیا اور پرعزم ایجنڈا تیار کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
PM Modi Calls for UNSC Reforms: ’اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات اب مزید نہیں ٹل سکتیں‘، برکس پلیٹ فارم سے پی ایم مودی کا دوٹوک مطالبہ، گلوبل ساؤتھ کو مناسب نمائندگی دینے پر زور
برکس سربراہی اجلاس 2026 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے ساتھ عالمی مالیاتی اداروں میں بھی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔





