Abul Kalam
Bharat Express News Network
UP Election 2027: بی ایس پی میں اختلافات کے درمیان فائدہ کس کو ہوگا؟ راہل-اکھلیش کی پی ڈی اے حکمت عملی کام آئے گی یا کوئی اور مارے گا بازی؟
اتر پردیش میں مایاوتی اور آکاش آنند کے درمیان اختلافات، تنظیمی تبدیلیوں اور دلت ووٹ بینک کی کمزور ہوتی گرفت نے 2027 کے انتخابی حساب کتاب کو پیچیدہ کردیا، کانگریس اور سماج وادی پارٹی خالی جگہ پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔
BRICS Summit-2026: برکس اجلاس میں پیش کی گئی 40 ہزار روپے کلو کی گچھّی! جانیں کیوں خاص ہے یہ نایاب کھمبی
گالا عشائیے میں مہمانوں کو ہمالیائی علاقوں میں قدرتی طور پر اگنے والی نایاب گچھّی کھلائی گئی، معیار اور دستیابی کے لحاظ سے قیمت 40 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ جاتی ہے
IFS Officer-BRICS Summit-2026: آئی اے ایس کی پیشکش ٹھکرائی، یو پی ایس سی میں 15ویں رینک حاصل کی، برکس اجلاس میں نظر آنے والا یہ شخص کون ہے؟
وزیر اعظم مودی، پوتن اور شی جن پنگ کے ساتھ تصویر میں نظر آنے والے شخص کی شناخت سامنے آئی، بھارتی خارجہ سروس کے افسر سدھارتھ بابو ہیں اہم سفارتی ٹیم کا حصہ
Tejashwi Yadav Accuses PM Modi: تقریباً 45 لاکھ لوگ متاثر، پھر بھی مرکز خاموش کیوں؟ تیجسوی یادو نے پوچھا، کیا مودی حکومت بہار کو معمولی سمجھتی ہے؟
تیجسوی یادو نے بہار میں سیلاب کی صورتحال پر مرکز کو گھیرا، گجرات اور بہار کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک کا الزام۔
Semicon India 2026: ’سیمی کون انڈیا 2026‘ کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم مودی، 600 سے زائد کمپنیاں ہوں گی شریک
17 ستمبر کو یشو بھومی میں شروع ہوگا تین روزہ پروگرام، دنیا بھر کی سیمی کنڈکٹر کمپنیاں، سرمایہ کار، پالیسی ساز، محققین، نئے کاروباری ادارے اور ماہرین تعلیم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے
India VS Afghanistan: ابھیشیک شرما کی آندھی اور ایشان کا طوفان، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے دی شکست
بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، ابھیشیک شرما نے 82 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی
Amit Shah on Lab Grown Diamond Ecosystem: امت شاہ نے کہا، لیب میں تیار ہونے والے ہیروں کی مکمل زنجیر بھارت کے کنٹرول میں رہے
ممبئی میں 52ویں انڈیا جیمز اینڈ جیولری ایوارڈز میں امت شاہ نے کہا، لیب میں تیار ہونے والے ہیروں کی مارکیٹ 50 گنا تک بڑھ سکتی ہے، مشین سے شو روم تک مکمل قدر کی زنجیر بھارت کے ہاتھ میں رہنی چاہیے
Jeffrey Sachs On India Economy: 21ویں صدی میں بھارت بنے گا دنیا کی نمبر 1 معیشت؟ امریکی ماہر اقتصادیات کی پیش گوئی نے ٹرمپ کی بڑھائی تشویش
جیفری سیکس کی بھارت کی معیشت پر پیش گوئی: بھارت کی تیزی سے بڑھتی معیشت اور بدلتے عالمی کردار کے حوالے سے امریکی ماہر اقتصادیات جیفری سیکس نے بڑا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر سیکس کا ماننا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں بھارت اور چین دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے طور پر ابھر سکتے ہیں۔
BRICS Summit 2026: دہلی میں ایران اور متحدہ عرب امارات کی ملاقات سےچڑھے ٹرمپ ، کہا -’مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا‘
برکس سربراہ اجلاس 2026: برکس سربراہ اجلاس کے دوران ایران اور متحدہ عرب امارات کے لیڈرز کی ملاقات نے مغربی ایشیا میں امن کی امید پیدا کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ وسط مدتی انتخابات کے بعد ختم ہو جائے گی۔
CM Yogi Listened To The Shiv Mahapuran Katha: رائے بریلی میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پنڈت پردیپ مشرا سے سنی شیو مہاپوران کتھا
رائے بریلی کے اونچاہار میں منعقد شری شیو مہاپوران کتھا میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی شرکت، کہا- غیر ملکی حملہ آور بھارت کے اٹوٹ عقیدے کو کبھی شکست نہیں دے سکے؛ شاندار انعقاد کے لیے کابینی وزیر منوج کمار پانڈے کی بھرپور تعریف





